این اے-75 (ناروال-1)

(حلقہ این اے۔115 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے-75 (ناروال-1) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

حلقہ این اے-75 (ناروال-1)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع نارووال
حلقہ

انتخابات 2008 ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ ترمیم

سمیرا ناز نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013 ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

نتیجہ [3] ترمیم

امیدوار جماعت ووٹ
میاں محمد رشید پاکستان مسلم لیگ (ن) 71493
محمد عرفان عابد آزاد 49134
منصور سرور خان پاکستان تحریک انصاف 13369

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میاں محمد رشید نے 71493 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط ترمیم