حلقہ این اے۔140
حلقہ این اے۔140 (قصور-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع قصور کا تیسرا حلقہ ہے۔
حلقہ این اے-140 (قصور-3) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع قصور |
موجودہ حلقہ |
انتخابات 2008ءترميم
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائجترميم
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔ سردار آصف احمد علی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]
انتخابات 2013ءترميم
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔
حوالہ جاتترميم
- ↑ "Election result 2008 for NA-140"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
بیرونی روابطترميم
- [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]