این اے-138 (اوکاڑہ-4)
(حلقہ این اے۔147 سے رجوع مکرر)
این اے-138 (اوکاڑا-4) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع اوکاڑہ کا چوتھا حلقہ ہے۔[2]
این اے-138 (اوکاڑا-4) NA-138 Okara-IV | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور (بیشتر حصہ)۔ |
ووٹر | 521,359 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔147 اوکاڑہ۔5 (2002 سے 2013) |
انتخابات 2008ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
ترمیماس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
منظور احمد وٹو اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]
انتخابات 2013ء
ترمیم2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔ حلقہ این اے۔144 (اوکاڑہ-4) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع اوکاڑہ کا چوتھا حلقہ ہے۔
انتخابات 2018ء
ترمیم2018 کے عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو ہوئے تھے۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ (ن) | ایم معین وٹو | 118,670 | 49.14 | ||
آزاد سیاست دان | میاں منظور احمد خان وٹو | 105,585 | 43.73 | ||
تحریک لبیک پاکستان | ایم جمیل اشرف | 9,100 | 3.78 | ||
پاکستان پیپلز پارٹی | شہزاد ذو الفقار علی | 1247 | 0.51 | ||
دیگر | دیگر (نو امیدواران) | 6,861 | 2.84 | ||
درست ووٹ | 241,463 | 97.35 | |||
رد شدہ ووٹ | 6,558 | 2.65 | |||
ڈالے گئے ووٹ | 248,021 | 57.42 | |||
عددی برتری | 13,085 | 5.41 | |||
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب از آزاد سیاست دان |
انتخابات 2024ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2024ء
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-147"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012