مرکزی مینیو کھولیں

حلقہ این اے۔158 (خانیوال-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع خانیوال کا تیسرا حلقہ ہے۔

حلقہ این اے-158 (خانیوال-3)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع خانیوال
موجودہ حلقہ

انتخابات 2008ءترميم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائجترميم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

پیر اسلم بودلہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]

انتخابات 2013ءترميم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2]ترميم

امیدوار جماعت ووٹ
اسلم بودلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 93564
پیر ظہور حسین قریشی پاکستان تحریک انصاف 71807
پیر حیدر زمان قریشی پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 28138

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اسلم بودلہ نے 93564 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جاتترميم

  1. "Election result 2008 for NA-158"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
  2. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-158

بیرونی روابطترميم

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]