این اے۔158 (وہاڑی-3)

(حلقہ این اے۔169 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔158 (وہاڑی-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع وہاڑی کا تیسرا حلقہ ہے اس میں وہاڑی شہر شامل ہے۔[1]

این اے۔158 (وہاڑی-3)
NA-158 Vehari-III
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی (جزوی) تحصیل وہاڑی (جزوی) بشمول وہاڑی شہر۔
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔169 وہاڑی۔3 (2002 سے 2013)

انتخابات 2002ء

ترمیم

آفتاب خان کھچی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے کامیاب ہوئے۔

امیدوار جماعت ووٹ
آفتاب خان کھچی پاکستان مسلم لیگ ق 61،536
تہمینہ دولتانہ پاکستان مسلم لیگ ن 57،613
سید احمدخان منہیس آزاد 18،679
غلام سرور خان کھچی پاکستان پیپلز پارٹی 2،585
محمد سرور چوہدری آزاد امیدوار 381

انتخابات 2008ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
این اے۔158 (وہاڑی-3)
ٹرن آؤٹ
0%

0 رائے دہندگان
0 باطل ووٹ

مردانہ زنانہ
0% 0%
- -
اندراج شدہ
320,577 رائے دہندگان
مردانہ زنانہ
58% 42%
185,935 134,642

تہمینہ دولتانہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئیں۔[2]

امیدوار جماعت ووٹ
تہمینہ دولتانہ پاکستان مسلم لیگ ن 48،999
آفتاب خان کھچی پاکستان مسلم لیگ ق 45،885
سید احمدخان منہیس آزاد 45،828
غلام سرور خان کھچی پاکستان پیپلز پارٹی 9،094
محمد سرور چوہدری آزاد امیدوار 386
محمد سرور علوی متحدہ قومی موومنٹ 293
آصف سید منہیس آزاد 150

انتخابات 2013ء

ترمیم
پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
این اے۔158 (وہاڑی-3)
ٹرن آؤٹ
0%

0 رائے دہندگان
0 باطل ووٹ

مردانہ زنانہ
0% 0%
- -
اندراج شدہ
387,083 رائے دہندگان
مردانہ زنانہ
58.8% 41.2%
227,621 159,462

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

امیدوار جماعت ووٹ
طاہر اقبال چوہدری آزاد 89،673
تہمینہ دولتانہ پاکستان مسلم لیگ ن 72،956
آفتاب احمد خان کھچی پاکستان تحریک انصاف 27،226
عابدہ نذیر جٹ آزاد 5،839
حاجی ظفر علی آزاد 952
قاری خلیل الرحمان جمیعت علمائے اسلام ف 756

آزاد امیدوار طاہر اقبال چوہدری 2013ء کے عام انتخابات میں اس حلقے سے کامیاب ہوئے۔[3]

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Election result 2008 for NA-169"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2014 

بیرونی روابط

ترمیم
  • [1][مردہ ربط]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]
  • [2]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hamariweb.com (Error: unknown archive URL) الیکشن 2002،2008 اور 2013 کے نتائج]