این اے۔192 (کشمور مع شكارپور)

(حلقہ این اے۔202 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔192 کشمور۔کم۔ شكارپور صوبہ سندھ سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے۔192 کشمور۔کم۔ شكارپور
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع جیکب آباد کی تحصیل تھل (جزوی)، ضلع کشمور کی تحصیلیں کندھ کوٹ اور کشمور (جزوی) اور ضلع شکارپور کی تحصیلیں لکھی اور خان پور (جزوی)۔
ووٹر305,410
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-197 کشمور

(2018)
این اے۔202 شکارپور۔l

(2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء محمد ابراہیم جتوئی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1] بعد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آفتاب شعبان میرانی کورٹ سے کیس جیت گئے اور کامیاب قرار دیے گئے۔

انتخابات 2013ء

ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-197 کشمور

امیدوار جماعت ووٹ
عابد حسین بھئیو پاکستان پیپلز پارٹی 64,187
محمد ابراہیم جتوئی آزاد امیدوار 44,829
عبد اللہ پہوڑ متحدہ مجلس عمل 26,853
دیگر امیدوار (10) متفرق 9,912
کل ڈالے گئے ووٹ 153,109
مسترد کردہ ووٹ 7,328
کل درست ووٹ 145,781

نتیجہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے عابد حسین بھئیو نے 64,187 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election result 2008 for NA-202"۔ ECP۔ 04 اگست 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط

ترمیم