مرکزی مینیو کھولیں

حلقہ این اے۔228 (عمر کوٹ) (قدیم: میر پور خاص-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

حلقہ این اے-228 (عمر کوٹ)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع میر پور خاص
موجودہ حلقہ

انتخابات 2008ءترميم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائجترميم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

نواب محمد یوسف تالپور قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1]

انتخابات 2013ءترميم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2]ترميم

امیدوار جماعت ووٹ
نواب محمد یوسف تالپور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 97967
مخدوم شاہ محمود حسین قریشی پاکستان تحریک انصاف 84574
سہینو متحدہ قومی موومنٹ 4920

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے نواب محمد یوسف تالپور نے 97967 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جاتترميم

  1. "Election result 2008 for NA-228"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
  2. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-228

بیرونی روابطترميم

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]