حلقہ این اے۔224 سجاول سندھ کے ضلع سجاول سے پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ پہلے اس حلقے کا نام این اے۔238 (ٹھٹھہ-2) تھا۔ سنہ 2018ء میں تحصیل سجاول کو ضلع کا درجہ ملنے کے اس کا نام این اے۔231 سجاول رکھ دیا گیا۔سنہ 2022ء میں نئی حلقہ بندیوں کے بعد اب یہ این اے۔224 سجاول کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس حلقے میں کا رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 348,864 ہے۔

حلقہ این اے۔224 سجاول
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہضلع سجاول
ووٹر348,864
حلقہ
قائم شدہ2002ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہحلقہ این اے۔231 سجاول (2018 سے 2022 تک
حلقہ این اے۔238 ٹھٹہ۔II (2002 سے 2018 تک)

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

سید ایاز علی شیرازی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1]

انتخابات 2013ء ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2] ترمیم

امیدوار جماعت ووٹ
سید ایاز علی شاہ شیرازی آزاد 88137
رمیز الدین میمن پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 77194
عبد الرحمن ملاح آزاد 3241

آزاد امیدوار سید ایاز علی شاہ شیرازی نے 88137 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018 ترمیم

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے۔231 سجاول {{Election box winning candidate with party link

امیدوار جماعت ووٹ
سید ایاز علی شاہ شیرازی پاکستان پیپلز پارٹی 129,980
مولوی محمد صالح اللہ داد متحدہ مجلس عمل 11,177
دیگر امیدوار (6) متفرق 11,667
کل ڈالے گئے ووٹ کل ڈالے گئے ووٹ 160,109
مسترد کردہ ووٹ مسترد کردہ ووٹ 7,285
کل رجسٹرڈ ووٹر کل رجسٹرڈ ووٹر 348,864

نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سید ایاز علی شاہ شیرازی نے 129,980 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2024 ترمیم

قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

بیرونی روابط ترمیم

مزید پڑھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election result 2008 for NA-238"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 25 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013