این اے-56 (راولپنڈی-5)
(حلقہ این اے۔56 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔56 (راولپنڈی-5) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
حلقہ این اے۔56 (راولپنڈی-5) NA-56 Rawalpindi-V | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Rawalpindi city area of Rawalpindi District |
ووٹر | 523,733 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-55 Rawalpindi-VI |
NA-56 Rawalpindi-V (این اے-56، راولپنڈی-5) is a constituency for the National Assembly of Pakistan.[2]
انتخابات 2008ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
ترمیماس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔ محمد حنيف عباسى قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]
انتخابات 2013ء
ترمیم2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
عمران خان | پاکستان تحریک انصاف | 80425 |
محمد حنیف عباسی | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 67167 |
رضا احمد شاہ | جماعت اسلامی پاکستان | 6456 |
پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے 23909 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-54"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013