این اے-59 (چکوال مع تلہ گنگ)

(حلقہ این اے۔61 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے-59 (چکوال۔مع۔تلہ گنگ) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]

این اے-59 (چکوال۔مع۔تلہ گنگ)
NA-59 Chakwal-cum-Talagang
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع چکوال کی تحصیل کلر کہار (جزوی) اور تحصیل چکوال (جزوی) اور ضلع تلہ گنگ
ووٹر553,289 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔61 چکوال۔2 (2002 سے 2013)


NA-59 Chakwal-cum-Talagang () is a constituency for the National Assembly of Pakistan.

It was previously known as (1988–2002) NA-44 Chakwal-II, (2002–2018) NA-61 Chakwal-II and (2018-2022) NA-65 Chakwal-II.

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

محمد فیض تمان قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔ حلقہ این اے۔61 میں سیاست کا ماحول بہت سخت گرم ہے۔ 2008 کے انتخابات پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے سردار فیض ٹمن کو ٹکٹ دیا گیا۔ جبکہ دوسری طرفپاکستان مسلم لیگ قکے رہنما اور سابق وزیرِِاعلٰی پنجاب جناب چوہدری پرویز الہی مقابلے میں الیکشن اُمید وار کھڑے ہوئے۔

انتخابات 2008ء کے نتائج میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے سردار فیض ٹمن کامیاب ہوئے۔

جبکہپاکستان مسلم لیگ قکے رہنما اور سابق وزیرِِاعلٰی پنجاب جناب چوہدری پرویز الہی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔[3]

انتخابات 2013ء ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔ اس میں بھی سیاسی جماعتوں اور آزاد اُمید واروں نے بھر پور شرکت کی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار ممتاز خان ٹمن کو ٹکٹ دیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وزیرِِاعلٰی پنجاب جناب چوہدری پرویز الہی ایک با ر پھر تلہ گنگ سے الیکشن لڑنے آئے۔ سردار منصور حیات ٹمن پاکستان تحریک انصافکو ٹکٹ دیا گیا۔ آزاد آمید وار محمدعامر بھی میدان میں آہے۔ متحدہ قومی مومنٹ کی جانب سے ملک ظفر اقبال اعوان کو ٹکٹ دیا گیا۔

2013 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن ایک بار پھر کامیاب ہوئی۔ بلکہ حلقہ این اے۔61 چکوال2 تلہ گنگکو پاکستان مسلم لیگ ن کا گڑھ کہنا درست ہو گا۔ جبکہ پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وزیرِِاعلٰی پنجاب جناب چوہدری پرویز الہی کو ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ' سردار منصور حیات ٹمن پاکستان تحریک انصاف تبدیلی کے نعرے کے باوجود کوئی خاص تبدیلی نہ لا پائے اور تیسرے نمبر پر رہے۔

edit by dani awan

نتیجہ [4] ترمیم

امیدوار جماعت ووٹ
سردار ممتاز خان پاکستان مسلم لیگ (ن) 113303
چوہدری پرویز الٰہی پاکستان مسلم لیگ (ق) 98414
سردار منصور حیات پاکستان تحریک انصاف 45343

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار ممتاز خان نے 113303 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-61"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط ترمیم