حلقہ این اے-62 (گجرات۔1) پاکستان کے ایوان بالا پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

این اے-62 (گجرات۔1)
NA-62 Gujrat-I
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہSarai Alamgir Tehsil and Kharian Tehsil including Kharian city of Gujrat District
ووٹر532,352 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-107 Gujrat-IV

NA-62 Gujrat-I (این اے-62، گجرات-1) is a constituency for the National Assembly of Pakistan.[2]

انتخابات 2008

ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

ترمیم

محمد جمیل ملک نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]

نتیجہ [5]

ترمیم
امیدوار جماعت ووٹ
چوہدری عابد رضا پاکستان مسلم لیگ (ن) 94083
چوہدری محمد الیاس پاکستان تحریک انصاف 60962
رحمن نصیر پاکستان مسلم لیگ (ق) 47207

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری عابد رضا نے 94083 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
  3. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12