حلمانیہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔ اس کے بانی ابو حلمان الفارسی الحلبی کو ابو بکر کلابازی کی تصنیف "التعرف" میں صوفی شیوخ میں سے تسلیم کیا گیا ہے۔ مگر اشاعرہ نے اسے بعض عقائد کی بنیاد پر اسلام سے خارج قرار دیا ہے۔ ابو حلمان کے عقیدے یہ تھے:

  1. خدا جسمانی طور پر خوب صورت اشخاص کے اندر موجود ہے۔
  2. ہر چیز اس شخص کے لیے جائز ہے جو یہ جانتا ہو کہ اس چیز میں ذات باری تعالیٰ کی پرستش کس طرح کی جائے۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. اسلامی انسائیکلوپیڈیا، جلد 18، صفحہ 820