حلومی (يونانی: χαλούμι) (ترکی: hellim) (عربی: حلوم) بکریوں اور بھیڑ کے دودھ سے بنا، ایک نیم سخت قبرصی پنیر ہے۔[1][2][3][4][5][6] چونکہ اس کا نقطہ پگھلاؤ بہت زیادہ ہے اس لیے اسے آسانی سے تلا اور بھونا جا سکتا ہے۔ حلومی قبرص، یونان اور مشرق وسطی میں بہت مقبول ہے۔

حلومی
حلومی
دیگر نامیونانی: χαλούμι، عربی: حلوم
ملکقبرص
ذریعۂ دودھبکری، بھیڑ، بعض اوقات گائے
پاسچر شدہتجارتی طور پر، نہ کہ روایتی طور پر
نسیجنیم ملائم
وقت تخمیرتجارتی نقطۂ نظر سے از کار رفتہ نہیں ہوتا، لیکن روایتی نقطۂ نظر سے ہو جاتا ہے۔[حوالہ درکار]
تصدیقغیر موجود

تاریخ

ترمیم

حلومی پنیر کی ابتدا قبرص سے ہوئی، ابتدائی طور پر قرون وسطی اور بازنطینی دور میں بنایا جاتا تھا۔

غذائی حقائق

ترمیم

100 گرام حلومی کی تشکیل-

اشحام 26 گرام
نشاستہ 1.8 گرام
لحمیات 22 گرام
توانائی 322 کیلو کیلوریز
 
حلومی
 
حلومی

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Paul Gibbs، Ria Morphitou، George Savva (2004)۔ "Halloumi: exporting to retain traditional food products"۔ British Food Journal۔ 106 (7): 569–576۔ ISSN 0007-070X۔ doi:10.1108/00070700410545755 [مردہ ربط]
  2. "Cyprus - Cultural life - Daily life and social customs - halloumi cheese."۔ www.britannica.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2009۔ Geography has left Cyprus heir to numerous culinary traditions—particularly those of the سرزمین شام, اناطولیہ, and Greece — but some dishes, such as the island’s halloumi cheese…are purely Cypriot 
  3. Ayto, John (1990)۔ The glutton's glossary: a dictionary of food and drink terms۔ Routledge۔ صفحہ: 133۔ ISBN 0-415-02647-4۔ Haloumi, or halumi, is a mild salty Cypriot cheese made from goat's, ewe's, or cow's milk. 
  4. Dew, Philip – Reuvid, Jonathan - Consultant Editors (2005)۔ Doing Business with the Republic of Cyprus۔ GMB Publishing Ltd۔ صفحہ: 46۔ ISBN 1-905050-54-2۔ Cyprus has managed to secure EU recognition of halloumi as a traditional cheese of Cyprus ; therefore no other country may export cheese of the same name 
  5. Stalo Lazarou۔ "Χαλλούμι"۔ foodmuseum.cs.ucy.ac.cy (بزبان اليونانية)۔ Cyprus Food Virtual Museum۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2015 
  6. Charles O'Connor۔ Traditional Cheesemaking Manual۔ International Livestock Centre for Africa