شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی (عربی: الشيخ حمد بن خليفة آل ثاني کا قطر میں بر سر اقتدار الثانی خاندان سے تعلق ہے۔ وہ 1995 سے 2013 تک قطر کے امیر رہے۔[1] انھوں نے 1995ء میں اس وقت اقتدار پر قبضہ کیا جب ان کے والد اور اس وقت کے امیر قطر بیرونی دورہ پر تھے۔ شیخ حمد 18 برس بر سر اقتدار رہے۔ ان کے دور میں قطر میں قدرتی گیس کی پیداوار 77 ملین ٹن تک پہنچ گئی جس کی وجہ سے فی کس خام ملکی پیداوار اور 86,440امریکی ڈالر فی کس سالانہ آمدنی کے لحاظ سے قطر دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا۔

حمد بن خلیفہ آل ثانی
حمد بن خليفة آل ثاني
امیر قطر
27 جون 1995 – 25 جون 2013
پیشروخلیفہ بن حمد الثانی
Successorتمیم بن حمد الثانی
وزرائے اعظم
وزرائے اعظم
27 جون 1995 – 29 اکتوبر 1996
پیشروخلیفہ بن حمد الثانی
جانشینعبداللہ بن خلیفہ الثانی
شریک حیاتمریم بنت محمد
موزہ بنت نصر
نورہ بنت خالد
نسلربط ملاحظہ کریں
خاندانالثانی
والدخلیفہ بن حمد الثانی
والدہشیخہ العطیہ
پیدائش (1952-01-01) 1 جنوری 1952 (عمر 72 برس)
دوحہ، قطر
مذہبسنی
شیخ حمد نیویارک میں
بائیں سے دائیں: شیخہ موزہ، امیر کی دوسری زوجہ، مشعل اوبامہ، ریاستہائے متحدہ امریکہ کی خاتون اول اور باراک اوبامہ، امریکی صدر

ازواج اور اولاد

ترمیم
 
شیخ حمد ہمراہ ولادیمیر پیوٹن، روسی صدر

شیخ حمد نے تین شادیاں کیں اور ان کے 24 بچے ہیں، جن میں 11 بیٹے اور 13 بیٹیاں شامل ہیں:

  • انھوں نے پہلی شادی شیخہ مریم بنت محمد الثانی سے کی، جو ان کے چچا زاد شیخ محمد بن حمد بن عبد اللہ الثانی کی بیٹی تھی۔[2] حمد کے اس کے پہلی بیوی سے دو بیٹے اور چھ بیٹیاں پیدا ہوئیں:
    • شیخ مشعل بن حمد بن خلیفہ الثانی (پیدائش: 1972)
    • شیخ فہد بن حمد بن خلیفہ الثانی
    • شیخہ عائشہ بنت حمد بن خلیفہ الثانی
    • شیخہ مشاعل بنت حمد بن خلیفہ الثانی
    • شیخہ فاطمہ بنت حمد بن خلیفہ الثانی
    • شیخہ روضہ بنت حمد بن خلیفہ الثانی
    • شیخہ حصہ بنت حمد بن خلیفہ الثانی
    • شیخہ سارہ بنت حمد بن خلیفہ الثانی
  • ان کی دوسری بیوی شیخہ موزہ بنت ناصر المسند (پیدائش: 8 اگست 1959، الخور)، ناصر بن عبد اللہ المسند کی بیٹی۔ ان کے بطن سے 5 بیٹے اور 2 بیٹیاں:
  • حمد نے تیسری شادی شیخہ نورہ بنت خالد الثانی سے کی جو ان کے چچا شیخ خالد بن حمد الثانی کی بیٹی ہیں۔ ان کے بطن سے ان کے 4 بیٹے اور 5 بیٹیاں پیدا ہوئیں:
    • شیخ خالد بن حمد بن خلیفہ الثانی
    • شیخ عبداللہ بن حمد بن خلیفہ الثانی – قطر کے نائب امیر 11 نومبر 2014 سے
    • شیخ ثانی بن حمد بن خلیفہ الثانی
    • شیخ القعقاع بن حمد بن خلیفہ الثانی
    • شیخہ لولوہ بنت حمد بن خلیفہ الثانی
    • شیخہ مھا بنت حمد بن خلیفہ الثانی
    • شیخہ دانہ بنت حمد بن خلیفہ الثانی
    • شیخہ العنود بنت حمد بن خلیفہ الثانی
    • شیخہ مریم بنت حمد بن خلیفہ الثانی

بیرونی وابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. 15 January 2012 سی بی ایس 60 Minutes – Qatar: A tiny country asserts powerful influence https://www.youtube.com/watch?v=b_ZuXbOtBbo
  2. "برونائی"۔ نیشن ملٹی میڈیا۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2013 
حمد بن خلیفہ آل ثانی
پیدائش: 1952
شاہی القاب
ماقبل  امیر قطر
1995–2013
مابعد 
سیاسی عہدے
ماقبل  وزرائے اعظم قطر
1995–1996
مابعد