حمیدہ بنت عبید بن رفاعہ

حمیدہ بنت عبید بن رفاعہ انصاریہ زرقیہ ، ام یحییٰ مدنیہ ، آپ اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ کی زوجہ تھیں۔ امام ابن حبان نے اسے کتاب الثقات میں ذکر کیا ہے اور اس میں آپ سے چار روایات لی ہیں۔ [1]

محدثہ
حمیدہ بنت عبید بن رفاعہ
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش مدینہ منورہ
شہریت خلافت امویہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
شوہر اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
نسب المدنی
استاذہ کبشہ بنت کعب بن مالک
پیشہ محدثہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

روایت حدیث

ترمیم

شیوخ وہ اپنی خالہ کبشہ بنت کعب بن مالک سے روایت کرتی ہیں۔

تلامذہ

ترمیم

راوی: ان کے شوہر اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ اور ان کے بیٹے یحییٰ بن اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ۔ عمر بن اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ نے اپنی والدہ سے اور اپنے والد سے چھینک سے متعلق روایت کو بیان کیا ہے۔ اور دیگر محدثین سے روایت ہے

  1. "تهذيب الكمال - المزي - ج ٣٥ - الصفحة ١٥٩"۔ shiaonlinelibrary.com۔ 03 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2021