حمید جہلمی
حمید جہلمی جہلم(پنجاب)، پاکستان مشہورصحافی اور ادیب ہیں۔
حمید جہلمی | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | عبد الحمید | |
قلمی نام | حمید جہلمی | |
ولادت | جہلم | |
ابتدا | جہلم، پاکستان | |
وفات | 4 مئی2012ء جہلم (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | سپنوں کی موت | |
تصنیف آخر | سامراج کے مقابل | |
معروف تصانیف | سپنوں کی موت، سامراج کے مقابل ، طالبان،اسلام،تیل اور وسط ایشیا میں سازشوں کا نیا کھیل | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
پیدائش
ترمیمجہلم میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام عبد الحمید تھا انھیں احمد ندیم قاسمی نے حمید جہلمی کا نام دیا کیونکہ ان کا تعلق جہلم سے تھا ہر کوئی انھیں جہلمی کے نام سے مخاطب کرتا تھا۔
صحافتی سفر
ترمیمان کا صحافتی سفر مولانا ظفر علی خان کے اخبار زمیندار سے ہوا جب میاں افتخار الدین نے روزنامہ امروز 1948ء میں جاری کیا تو یہاں آ گئے پہلے سب ایڈیٹر بعد میں اسسٹنٹ ایڈیٹر بن گئے چیف ایڈیٹر کے عہدے سے ریٹائر ہوئے،کئی سال تک پس منظر کے نام سے کالم لکھتے رہے کچھ عرصہ روزنامہ پاکستان میں بھی رہے۔
وفات
ترمیممجموعہ کلام
ترمیم- سپنوں کی موت
- سامراج کے مقابل ۔، مترجم، لاہور،مشعل۔ 2001ء،
- طالبان،اسلام،تیل اور وسط ایشیا میں سازشوں کا نیا کھیل۔ احمد رشید،حمید جہلمی،مترجم،لاہور،مشعل۔ 2001ء، 332 ص [1]