روزنامہ امروز، کراچی پاکستان سے شائع ہونے والا اردو زبان کا اخبار ہے۔