حمید کھرام
حمید کھرام (فارسی: حمید کهرام) ایک ایرانی سیاست دان اور بیطار تھے، جو اہواز سے مجلس ایران کے 2000ء سے 2004ء تک رکن رہے۔[5] وہ اسکالر شپ آفس کے سربراہ اور طلبہ تبادلہ (اسٹوڈنٹ ایکسچینج)، |وزارت سائنس، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے وزیر بھی رہے۔[6]
حمید کھرام | |
---|---|
(فارسی میں: حمید کهرام) | |
مناصب | |
رکن مجلس ایران | |
برسر عہدہ 2000 – 2004 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1958ء [1] تہران [1] |
وفات | 19 مارچ 2020ء (61–62 سال)[2] تہران [3] |
وجہ وفات | کووڈ-19 [4] |
طرز وفات | طبعی موت [4] |
شہریت | شاہی ایرانی ریاست (1958–1979) ایران (1979–2020) |
عارضہ | کووڈ-19 (–19 مارچ 2020)[4] |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، بیطار |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
درستی - ترمیم |
حمید کھرام 2017ء کے ایرانی صدرارتی انتخابات میں حسن روحانی کی صدارتی مہم میں صوبہ خوزستان سے سربراہ تھے۔[5]
حمید کھرام کی وفات کوڈ-19 کی وبا سے 19 مارچ 2020ء میں ہوئی۔[5][7] اس وقت ان کی عمر 61 یا 62 سال تھی۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب https://en.parliran.ir/eng/en/Content/_/Kahram-Hamid35777
- ↑ https://english.alarabiya.net/en/News/middle-east/2020/03/20/Former-Iran-MP-Hamid-Kahram-dies-from-coronavirus.html
- ↑ https://iranwire.com/fa/news/khuzestan/37401
- ^ ا ب پ https://iranwire.com/fa/news/khuzestan/37401 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مارچ 2020
- ^ ا ب پ "Former Iran MP Hamid Kahram dies from coronavirus"۔ العربیہ انگریزی۔ 20 مارچ 2020
- ↑ "Kohram, Hamid"۔ Islamic Parliament of Iran۔ 2020-03-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-20
- ↑ "حمید کهرام در پی ابتلا بہ ویروس کرونا درگذشت" (فارسی میں)۔ IranWire۔ 20 مارچ 2020