حنکی حروف صحیح کی ادائیگی میں زبان کا درمیانہ حصہ سخت تالو کے مخالف اٹھایا جاتا ہے اردو میں [j](ی) حنکی حروف صحیح ہے انھیں تالوی حروف صحیح بھی کہا جاتا ہے

آئی پی اے نیں موجود حنکی حروف درج ذیل ہیں

آئی پی اے تفصیل مثال
زبان لفظ آئی پی اے معنی
palatal nasal فرانسیسی agneau [aɲo] بھیڑ کا بچہ
بےآواز حنکی اختتام مجارستانی hattyú [hɒc:u:] ہنس
بآواز حنکی اختتام لیٹویائی ģimene [ɟimene] خاندان
voiceless palatal fricative المانی nicht [nɪçt] نہیں
voiced palatal fricative ہسپانوی rayo [raʝo] بجلی جھٹکا
palatal approximant انگریزی yes [jɛs] ہاں
palatal lateral approximant اطالوی gli [ʎi] انگریزی لفظ the (مذکر جمع)
voiced palatal implosive سواحلی hujambo [huʄambo] ہیلو
palatal click نǁنگ ǂoo [ǂoo] مرد, مذکر