حکومت نیوزی لینڈ (انگریزی: Government of New Zealand) (ماوری زبان: Kāwanatanga o Aotearoa) نیوزی لینڈ میں موجود ایک ایسی اکائی ہے جس کے ذریعے ملک میں حکومت کا نظام چلایا جاتا ہے۔ نیوزی لینڈ میں پارلیمانی نظام حکومت ہے۔ عاملہ کا پورا نظام وہاں کے وزرا کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ تمام وزرا ایگزیکیوٹو کونسل اور مقننہ کو جوابدہ ہیں۔ مقننہ کو ایوان نمائندگان) بھی کہا جاتا ہے۔ کابینہ نیوزی لینڈ میں تقریباً 20وزرا ہوتے ہیں۔ کابینہ کی سربراہی وزیر اعظم نیوزی لینڈ کرتا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم جاسنڈا آرڈن ہیں۔

حکومت نیوزی لینڈ
Te Kāwanatanga o Aotearoa
Coat of arms and wordmark used on the New Zealand Government website
Website wordmark
جائزہ
قیام1856 (first responsible government)
ریاستنیوزی لینڈ
رہنماوزیر اعظم نیوزی لینڈ
تقرر ازگورنر جنرل نیوزی لینڈ
اہم عضوکابینہ
ذمہ دارHouse of Representatives
صدر دفترThe Beehive،
Molesworth Street, Wellington
ویب سائٹbeehive.govt.nz

حوالہ جات ترمیم