مقننہ

غور طلب مجلس جو قوانین بناتی ہے۔

مقننہ وہ جماعت یا مجلس ہوتی ہے جو قوانین بناتی ہے، اس میں ترامیم کرتی ہے یا قانون کو ختم کر سکتی ہے۔ مقننہ کے پاس بہت سے اختیارات ہوتے ہیں جن کو بروئے کار لا کر یہ قانون سازی کرتی ہے۔ پاکستان میں مقننہ دوحصوں میں منقسم ہے، ایک کوایوان زیریں یا قومی اسمبلی کہتے ہیں اور دوسرے کو ایوان بالا یا سینٹ کہتے ہیں۔

حوالہ جات ترميم