گورنر جنرل نیوزی لینڈ
گورنر جنرل نیوزی لینڈ (انگریزی: Governor-General of New Zealand) (ماوری زبان:Te Kāwana Tianara o Aotearoa) نیوزی لینڈ بادشاہت کا نمائندہ ہوتا ہے۔ فی الحال نیوزی لینڈ اور 15 دیگر دولت مشترکہ قلمرو کی بادشاہ الیزبتھ دوئم ہے۔ ان کی اصل ریاست مملکت متحدہ ہے اور وہ وہیں وہتی ہے۔ وزیر اعظم نیوزی لینڈ کے مشورہ پر وہ ایک گورنر جنرل نامزد کرتی ہے جو نیوزی لینڈ قلمرو کے اندر رانی کے احکام کو نافذ کرتا ہے۔
گورنر جنرل نیوزی لینڈ
Kāwana Tianara o Aotearoa (ماوری) | |
---|---|
Badge | |
موجودہ Dame Patsy Reddy سانچہ:Post-nominals/NZL سانچہ:Post-nominals/NZL سانچہ:Post-nominals/NZL 28 ستمبر 2016 سے | |
خطاب | عزت مآب the Right Honourable |
رہائش | |
نامزد کُننِدہ | وزیر اعظم نیوزی لینڈ |
تقرر کُننِدہ | Monarch of New Zealand |
مدت عہدہ | At Her Majesty's pleasure (usually 5 years by convention) |
تشکیل | 3 مئی 1841 |
اولین حامل | William Hobson as Governor of New Zealand |
تنخواہ | NZ$354,000[1] |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Governor-General (Salary) Determination 2016"۔ legislation.govt.nz۔ Parliamentary Counsel Office۔ 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2017