حکیم الٰہی بخش مبارک پوری

مولانا حکیم الٰہی بخش مبارک پوری مشہور عالم دین، حضرت تھانوی کے شاگرد، بہترین طبیب اور جامعہ عربیہ احیاء العلوم مبارک پور کے بانی تھے۔

ولادت وتعلیم حکیم الٰہی بخش مبارک پوری 1280ھ مطابق 1863ء میں محلہ پورہ دلہن مبارک پور کے ایک خوش حال علمی و دینی ماحول پیدا ہوئے، قرآن مجید اور فارسی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد حکیم عبد اللہ سے حاصل کی، مولانا عبد الرحمن محدث مبارک پوری سے حدیث کی بعض کتابیں پڑھیں، پھر کان پور گئے اور مدرسہ فیض عام میں داخلہ لیا، وہاں مولانا احمد حسن کان پوری، مولانا نور محمد پنجابی اور مولانا عبد الوہاب بہاری سے تعلیم حاصل کرکے 1377ھ مطابق 1899ء میں فراغت حاصل کی۔

مولانا

حکیم الٰہی بخش مبارک پوری
ذاتی
پیدائش1863
وفات1937
مذہباسلام
جماعتاہل سنت
فقہی مسلکحنفی
اعتقادی مکتب فکرماتریدی
تحریکدیوبندی مکتب فکر
بنیادی دلچسپیمنطق، فلسفہ
قابل ذکر کامجامعہ عربیہ احیاء العلوم مبارک پور