حکیم راحت نسیم سوہدروی

طبیب، ادیب ، کالم نگار ، محقق ، مورخ

حکیم راحت نسیم سوہدروی

پیدائش ترمیم

حکیم راحت سعید بن حکیم عنایت اللہ نسیم سوہدروی یکم اپریل 1955ء کو سوہدرہ (تحصیل وزیر آباد) میں پیدا ہوئے،[1][2]

تعلیم ترمیم

1971ء کو گورنمنٹ ہائی اسکول سوہدرہ سے میٹرک کیا ، 1973ء کو گورنمنٹ مولانا ظفر علی خان ڈگری کالج وزیر آباد سے ایف اے کیا ، طبیہ کالج لاہور سے 1977ء کو فاضل الطب والجراحت کی سند حاصل کی ، 1981ء میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجویشن کی ،،[3]

طبی خدمات ترمیم

  • طبی تعلیم کے حصول کے بعد ہمدرد دواخانہ لاہور سے وابستہ ہو گئے،[4][5] اور مختلف عہدوں پر فائز رہے ،
  • سیکرٹری جنرل پاکستان طبی ایسوسی ایشن لاہور مئ 19982ء سے 1996ء تک
  • سیکرٹری جنرل پاکستان ایسوسی ایشن پنجاب 1996ء تا 2000ء
  • سیکرٹری جنرل پاکستان ایسوسی ایشن فار ایسٹرن میڈیسنہ 2000ء سے نومبر 2009ء تک
  • سنئیر نائب صدر پاکستان ایسوسی ایشن فار ایسٹرن میڈیسنہ 2009ء سے تاحال
  • نیشنل کونسل فار طب کے انتحابات میں 2007ء میں ملک بھر میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر پنجاب کی نشست پر ممبر منتخب ہوئے
  • طبیہ کالج کے سالانہ امتحانات کا ممتحن عملی
  • ریڈیو ٹی وی کے طب صحت سے متعلقہ 50 سے زیادہ پروگراموں میں شرکت
  • میزبان پروگرام پیغام صحت پیغام ٹی وی مرچ 2012ء سے 2015ء تک
  • منتخب ممبر نیشنل کونسل فار طب حکومت پاکستان 20 اگست 2007ء سے 2019ء تک
  • ممبر میڈیسن ایکٹ کمیٹی
  • ممبر رجسٹریشن کمیٹی
  • ممبر پبلیکیشنز کمیٹی
  • وائس چئیرمین مجلس امتحانات براے طبیہ کالجز 2007ء تا 2012ء
  • چئیرمین انسپکشن کمیٹی نیشنل کونسل فار طب 2017ء تا 2019ء
  • ممبر ٹاپک فورس براے عنائیت وزارت نیشنل سروسز حکومت پاکستان فروری 2012ء سے 2017ء تک
  • عالمی ادارہ صحت اور ڈبلیو ایچ کے زیراھتمام 28 اگست 1992ء ہوٹل پرل کانٹی نیٹل لاہور میں ماں کا دودھ غذائ افادیت و اہمیت مقالہ پڑھ
  • اجمل خان طبیہ کالج مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں مارچ 2005ء میں انٹر نیشنل سیمینار میں منتخب موثر نباتاتی ادویہ براے ہائیپرلیڈئمیا پر اسٹڈی پیپر پیش کیا
  • 6 بین الاقوامی طبی سموزئم میں جبکہ قومی سطح کے بیس سے زیادہ سمپوزئمز میں خطاب اور حصہ لیا
  • فیکلٹی آف یونانی میڈیسن ہمدرد یونیورسٹی دہلی مارچ 2005 میں خطاب کیا[6][7]

تصانیف ترمیم

15 سے زیادہ کتب کی تعارفی تقریب میں مقالے پڑھے ، 40 سے زیادہ کتب کے مقدمے لکھے ہیں، جبکہ تصانیف کی فہرست یہ ہے ،

  1. مشاورتی طب
  2. قیام حمل سے دودھ چھڑانے تک
  3. طبی مشورے[8]
  4. بالوں کے امراض
  5. بیماریاں اور ان کا آسان معالجہ
  6. ذیابیطس ، اسباب و علاج
  7. بلڈ پریشر ، اسباب و علاج
  8. پھل غذا بھی دوا بھی
  9. شہد سے شفا
  10. تاریخ طب
  11. امراض اطفال
  12. جنسی امراض اور ان کا علاج
  13. نواب زادہ نصر اللہ خان
  14. بیماریاں اور ان کا نباتاتی علاج[9]
  15. شہد اور کلونجی سے شفا
  16. حیات نسیم[10][11]
  17. تاج محل کے دیس میں
  18. سفر نامہ حجاز
  19. قدرتی خزانوں سے علاج
  20. سوہدرہ تاریخ کے آئینے میں[12]،[13]
  21. راحت صحت

سماجی و سیاسی خدمات ترمیم

  • چیرمین پریس کلب سوہدرہ (1985ء تا 1994ء)
  • سیکرٹری جنرل البدر سوشل ویلفیئر سوسائٹی سوہدرہ (1990ء تا 2016ء) بعد ازاں صدر تا حال
  • متولی البدر کمپلیکس ٹرسٹ (1994ء تا حال)
  • کونسلز بلدیہ سوہدرہ مئی (1998ء تا 2000ء)[14]

صحافتی خدمات ترمیم

  • کالم نگار مشاورتی طب روزنامہ جنگ لاہور و لندن (اکتوبر 1982ء تا 1993ء)
  • طبی مشورے ، روزنامہ انصاف (جنوری 2000ء تا دسمبر 2002ء)
  • طبی کالم ماہنامہ فلورنس (فروری 1999ء تا آگست 2001ء)
  • رکن مجلس مشاورت ماہنامہ مرحبا صحت (جنوری 2000ء تا حال)
  • مضمون نگار ماہنامہ قومی ڈائجسٹ لاہور (فروری 1999ء تا 2005ء)
  • رکن مجلس ادارت ماہنامہ معیار لاہور
  • سابقہ ایڈیٹر ماہنامہ الحکیم لاہور
  • سابقہ ایڈیٹر ماہنامہ طب و صحت ، لاہور
  • سابقہ ایڈیٹر سوہدرہ گزٹ (ریسرچ جنرل[15]
  • طبی کالم نگار روزنامہ پاکستان[16]
  • مضمون نگار ماہنامہ ہمدرد صحت کراچی 1990 سے
  • کالم نگار ھفت روزہ اہل حدیث 2012 سے
  • کالم نگار روزنامہ اومیگا نیوز لاہور 2021 سے
  • قومی و تاریخی اور سیاسی موضوعات پر 500 سے زیادہ مضامین شائع ہو چکے ہیں،
  • طبیب پیشی شہید حکیم محمد سعید 1980 سے 1998 تک
  • طبی کالموں ماہنامہ فلورنس جنوری 1999 سے 2001 تک
  • کالم طبی مشورے روزنامہ انصاف لاہور جنوری 2000 سے دسمبر 2002 تک
  • کالم طبی مشورے ہفت روزہ فیملی میگزین دسمبر 2010 سے اگست 2011
  • کالم طب و صحت فروری 2012 سے 2015 تک

اعزازات ترمیم

  • 71 سوشل ورکرز ایوارڈ تقریب 12 اگست 2001 راولپنڈی میں وفاقی وزیر محمود علی نے ستارہ سماج عطا کیا
  • دوسو سے زیادہ اداروں اور تنظمیوں نے وثیقہ اعتراف خدمات (شیلڈز) اور سرئٹفکیٹ عطا کیے

سوانح حیات ترمیم

 
سوانح حکیم راحت نسیم سوہدروی

حکیم راحت نسیم سوہدروی کی حیات و خدمات پر 400 سے زائد صفحاٹ پر مشتمل کتاب حکیم رفیق احمد صابر اور حافظ فضل آمین نے مرتب کی اور مکتبہ غذاوصحت چونگی امر سندھو لاہور نے شائع کیا جس میں ملک کے ممتاز دانشوروں اور اطبا کے علاوہ ممتاز کالم نگاروں کی تحریریں شامل ہیں،

غیر ملکی اسفار ترمیم

  • (1)سفر حجاز بسلسلہ حج بیت اللہ 1988
  • (2)سفر ہندوستان بسلسلہ سمپوزئم علی مسلم یونیورسٹی 2005

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.express.pk/story/391444/?amp=1
  2. تاریخ وزیر آباد ، کامران اعظم سوہدروی ، صفحہ نمبر 300
  3. https://www.express.pk/story/391444/?amp=1
  4. https://bhulekhatv.com/special-writings/19370
  5. تاریخ وزیر آباد ، کامران اعظم سوہدروی ، صفحہ نمبر 300
  6. https://bhulekhatv.com/special-writings/19370
  7. تاریخ وزیر آباد ، کامران اعظم سوہدروی ، صفحہ نمبر 300
  8. https://www.rekhta.org/authors/hakeem-rahat-naseem-sohadarvi/ebooks?lang=ur
  9. https://www.rekhta.org/authors/hakeem-rahat-naseem-sohadarvi/ebooks?lang=ur
  10. https://www.nawaiwaqt.com.pk/09-Dec-2022/1653136
  11. https://ecatalog.punjab.gov.pk/cgi-bin/koha/opac-detail.pl?biblionumber=1399918
  12. تاریخ سوہدرہ ، کامران اعظم سوہدروی ، صفحہ نمبر 256 تا 260
  13. https://www.express.pk/story/391444/?amp=1
  14. تاریخ وزیر آباد ، کامران اعظم سوہدروی ، صفحہ نمبر 300
  15. تاریخ سوہدرہ ، کامران اعظم سوہدروی ، صفحہ نمبر 256 تا 260
  16. https://dailypakistan.com.pk/Columnist/286