حیاتی تنوع علاقہ ایسا حیاتی جغرافیائی خطّہ ہے جہاں حیاتی تنوع یعنی مختلف انواع و اقسام کے جاندار اور پیڑ پودے پائے جاتے ہیں۔ ایسے جگہوں میں انتہائی برباد پزیر خطرہ زدہ (Endangered) اور دنیا کے دوسرے علاقوں میں نہ پائے جانے والے مقامی (Endemic) جاندار اور نباتات نظر آتے ہیں۔

تحفظ انواع کی صورت حال
Bufo periglenes, the Golden Toad, was last recorded on May 15, 1989
معدوم
خطرہ زدہ
کم خطرہ زدہ

دیگر زمرے

متعلقہ موضوعات

IUCN Red List category abbreviations (version 3.1, 2001)