حیات امروہوی کی پیدائش امروہہ میں 1912ء میں ہوئی تھی۔ ان کا حقیقی نام سید محمد جعفر تھا۔ وہ امروہہ ہی میں 16 اکتوبر، 1946ء میں وفات پا گئے تھے۔ [1]

حیات امروہوی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1912ء
وفات 16 اکتوبر، 1946ء
امروہہ
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  ماہرِ لسانیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت شعر و شاعری اور نغمہ نگاری
کارہائے نمایاں بالی وڈ کا مشہور نغمہ زندگی کا ساز بھی کیا ساز ہے اور ان کا ذاتی مجموعہ کلام

فلمی نغمہ

ترمیم

حیات کی غزل زندگی کا ساز بھی کیا ساز ہے بالی وڈ کی فلم پُکار کا نغمہ بنا جو ان کی زندگی ہی میں 1939ء میں جاری ہوئی تھی۔ [1]

مجموعہ کلام

ترمیم

حیات کا مجموعہ کلام 1989ء میں کراچی، پاکستان سے شائع ہوا۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم