امروہہ
بھارت کا ایک شہر
امروہہ (Amroha) ہندوستان کی شمالی ریاست اترپردیش کا مردم خیز شہر ہے۔
अमरोहा | |
---|---|
شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتر پردیش |
ضلع | امروہہ |
زبانیں | |
• سرکاری | اردو، ہندی، انگریزی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک انڈیکس نمبر | 244221 |
ٹیلی فون کوڈ | 05922 |
جغرافیہ اور آبادی
ترمیمصرف 130 کلومیٹر دور ہونے کی وجہ سے، امروہہ کا موسم دہلی کی طرح ہے۔ شہر علاقوں اور محلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ امروہہ ایک مسلم اکثریتی آبادی ہے۔ 60 فیصد آبادی مسلمان ہے اور 30 فی صد ہندو ہیں۔ 2011 کی مردم شماری کے عارضی اعداد و شمار کے مطابق، امروہہ 197135 کی آبادی تھا۔ جس میں سے مرد 102804 تھے اور عورتں 94331 تهين۔