حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی
حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (انگریزی: Hyderabad Metropolitan Development Authority) بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت اور سب سے بڑے شہر حیدرآباد کا شہری منصوبہ بندی ادارہ ہے۔ حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام حیدرآباد میٹروپولیٹن علاقہ کے علاوہ رنگا ریڈی ضلع، محبوب نگر ضلع، نلکنڈہ ضلع اور میدک ضلع بھی شامل ہیں۔[1]
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | 2008 |
پیش رو agency |
|
قسم | شہری پلاننگ ایجنسی |
دائرہ کار | فہرست ..
|
صدر دفتر | حیدرآباد، دکن، تلنگانہ 17°21′57″N 78°28′33″E / 17.36583°N 78.47583°E |
سالانہ بجٹ | ₹ 54.5236 بلین |
وزرا ذمہ دار |
|
محکمہ افسرانِاعلٰی |
|
اعلیٰ ایجنسی | میونسپل ایڈمنسٹریشن اور شہری ترقی |
تحت ایجنسی | |
ویب سائٹ | [1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "About HMDA"۔ Hyderabad Metropolitan Development Authority۔ 08 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2016