کلوا کنتلا چندر شیکھر راؤ
بھارت کی ریاست تلنگانہ کے سیاست دان
کلوا کنتلا چندر شیکھر راؤ بھارت کے ایک سیاست دان جو سیاسی جماعت تلنگانہ راشٹر سمیتی کے صدر اور نو تشکیل شدہ تلنگانہ ریاست کے پہلے وزیر اعلیٰ ہیں۔ سترہ فروری 1954ء کو پیدا ہوئے۔ راؤ پہلی بار 1985ء میں آندھرا پردیش صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ وہ صوبے میں کئی بار وزیر بھی بنے اور اسمبلی کے سپیکر بھی رہے۔ پہلی بار سن 2004ء میں لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے اور مرکز میں یو پی اے حکومت میں وزیر بنائے گئے، لیکن مرکزی حکومت سے علاحدہ تلنگانہ صوبے کی مانگ پر مستعفی ہو گئے۔
کلوا کنتلا چندر شیکھر راؤ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
پہلا وزیر اعلیٰ تلنگانہ | |||||||
آغاز منصب 2 جون 2014ء | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
وزارت محنت و روزگار، حکومت ہند | |||||||
مدت منصب 22 مئی 2004 – 22 مئی 2006 | |||||||
وزیر اعظم | منموہن سنگھ | ||||||
ڈپٹی اسپیکر آندھرا پردیش | |||||||
مدت منصب 1999 – 2001 | |||||||
Minister of Transport (Government of Andhra Pradesh) | |||||||
مدت منصب 1996 – 1999 | |||||||
Minister of Drought & Relief (Government of Andhra Pradesh) | |||||||
مدت منصب 1987 – 1988 | |||||||
رکن پارلیمان، لوک سبھا | |||||||
مدت منصب 2009 – 2014 | |||||||
مدت منصب 2004 – 2009 | |||||||
رکن راجیہ سبھا | |||||||
آغاز منصب 2014 | |||||||
مدت منصب 1985 – 2004 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 17 فروری 1954ء (70 سال) سدی پیٹ |
||||||
رہائش | پرگتی بھون | ||||||
شہریت | بھارت [1] | ||||||
مذہب | ہندو مت | ||||||
جماعت | تیلگو دیشم ٹی آر ایس [1] |
||||||
اولاد | K. T. Rama Rao (son) K. Kavitha (daughter) |
||||||
رشتے دار | Devanapalli Anil Kumar (son-in-law) T. Harish Rao (nephew) |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد | ||||||
پیشہ | سیاست دان [1]، مصنف [2] | ||||||
درستی - ترمیم |
دسمبر 2007ء کے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہو کر پھر ایوان میں آئے۔ لیکن ضمنی انتخابات میں ان کی پارٹی کو دھکّا لگا اور چار لوک سبھا نشستوں میں سے وہ دو ہی کا دفاع کر سکی۔ ان کی سیاست کی بنیاد علاحدہ تلنگانہ صوبے کی مانگ رہی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ FactGrid item ID: https://database.factgrid.de/wiki/Item:Q403264 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولائی 2022