حیدرآباد ہاکس پاکستان سپر لیگ کی حیدر آباد، سندھ، پاکستان کی ایک ٹیم ہے۔ یہ ٹیم 2004 میں قائم ہوئی اور اس کا مقامی میدان نیاز اسٹیڈیم ہے۔ اس ٹیم کے مینیجر احمد علی جعفری ہیں۔

حیدرآباد ہاکس
فائل:Hyderabad-Hawks.png
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم رضوان احمد
کوچپاکستان کا پرچم شوکت مرزا
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2004
نیاز سٹیڈیم
گنجائش15,000

موجودہ کھلاڑی

ترمیم
عدد نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
03 عظیم گھمن   (1991-01-24) 24 جنوری 1991 (34 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک
08 شرجیل خان   (1989-08-14) 14 اگست 1989 (35 سال) بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ لیگ بریک کپتان
13 شاہد قمبرانی   (1978-02-02) 2 فروری 1978 (47 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
33 رضوان احمد   (1976-03-31) 31 مارچ 1976 (49 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
48 عقیل انجم   (1987-03-07) 7 مارچ 1987 (38 سال) بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
77 محمد عرس   (1985-06-04) 4 جون 1985 (40 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک
وکٹ کیپر
06 شہزاد حیدر   (1987-02-03) 3 فروری 1987 (38 سال) دائیں ہاتھ  –
07 ذیشان گل   (1991-03-12) 12 مارچ 1991 (34 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
16 محمد اویس   (1992-10-25) 25 اکتوبر 1992 (32 سال) دائیں ہاتھ  –
آل راؤنڈرز
02 لال کمار   (1989-12-29) 29 دسمبر 1989 (35 سال) بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ
05 حنیف الرحمن   (1976-03-31) 31 مارچ 1976 (49 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
گیند باز
01 فرحان ایوب   (1992-02-11) 11 فروری 1992 (33 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
22 میر علی   (1988-09-10) 10 ستمبر 1988 (36 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
98 ریحان ریاض   (1977-01-14) 14 جنوری 1977 (48 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
27 غلام یاسین   (1985-03-05) 5 مارچ 1985 (40 سال) دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھو ڈوکس سپن
12 اسلم ستار   (1985-03-05) 5 مارچ 1985 (40 سال) دائیں ہاتھ لیگ بریک
99 کاشف بھٹی   (1985-07-25) 25 جولائی 1985 (39 سال) دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
04 ارشد خان   (1971-03-22) 22 مارچ 1971 (54 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔