شرجیل خان (پیدائش: 14 اگست 1989ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو سندھ حیدرآباد کے پھٹان نیازی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں ۔[2]

شرجیل خان ٹیسٹ کیپ نمبر 225
شرجیل خان 2017ء میں
ذاتی معلومات
پیدائش (1989-08-14) 14 اگست 1989 (عمر 35 برس)
حیدرآباد، سندھ, پاکستان
قد5 فٹ 11 انچ (180 سینٹی میٹر)[1]
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 225)3 جنوری 2017  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 196)18 دسمبر 2013  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ17 جنوری 2017  بمقابلہ  آسٹریلیا
ایک روزہ شرٹ نمبر.98
پہلا ٹی20 (کیپ 57)8 دسمبر 2013  بمقابلہ  افغانستان
آخری ٹی203 اگست 2021  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2005/06–2014/15حیدرآباد ہاکس
2009/10–2012/13حیدرآباد
2011/12–2014/15زیڈ ٹی بی ایل
2016–2017اسلام آباد یونائیٹڈ
2020– تاحالکراچی کنگز
2020– تاحالسندھ
2021– تاحالمیرپور رائلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 1 25 21 89
رنز بنائے 44 812 406 5,587
بیٹنگ اوسط 22.00 32.48 22.55 37.00
100s/50s 0/0 1/6 0/2 13/25
ٹاپ اسکور 40 152 59 279
گیندیں کرائیں 531
وکٹ 9
بالنگ اوسط 37.66
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/19
کیچ/سٹمپ 0/– 6/– 6/– 68/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 ستمبر 2022

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Sharjeel Khan’s profile on Sportskeeda
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sharjeel Khan"