حیدراباد کے کتب خانے
اس فہرست میں بھارت کے شہرحیدرآباد، دکن کے کتب خانوں کی تفصیل موجود ہے۔
فہرست
ترمیم- آرکیولوجیکل میوزیم لائبریری، عابڈز۔
- برٹش لائبریری۔ جوبلی ہلز میں روڈ نمبر 36 پر واقع ہے۔ اس کا قیام 1979ء میں عمل میں آیا تھا۔[1]
- جسٹ بکس سی سی، کوکٹ پلی، گچی باولی، کارخانہ، جبلی ہلز اور میاں پور میں واقع سلسلہ وار کتب خانے ہیں۔ [2]
- انک ریڈرس، حیدراباد، آن لائن کتب خانہ۔[3]
- سٹی سینٹرل لائبریری چیکد پالی میں 1960ء میں قائم شدہ کتب خانہ۔ [4]
- جامعہ عثمانیہ کے کیمپس میں واقع انڈو امریکن اسٹدیز سینٹر فار انٹیرنیشنل اسٹڈیز کتب خانہ۔
- جامعہ عثمانیہ میں واقع عثمانیہ یونیورسٹی لائبریری۔ یہاں ایک مرکزی کتب خانے کے علاوہ ہر شعبے کا اپنا کتب خانہ موجود ہے۔ مثلًا شعبۂ کا ایک الگ کتب خانہ ہے اور شعبۂ نظامت کا ایک کتب خانہ ہے۔ اس کے علاوہ کتب خانوں اور معلوماتی سائنس (Library and Information Science) سے متعلق کورس بھی اس جامعے میں موجود ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "British Library, Hyderabad."۔ 29 جولائی 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2021
- ↑ "JustBooks clc, India's largest community library chain."۔ 18 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2021
- ↑ "InkReaders Online book lending library"۔ 27 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2021
- ↑ City Central Library on the brink of closure in The Hindu.