حیدرآباد ہاکس پاکستان سپر لیگ کی حیدر آباد، سندھ، پاکستان کی ایک ٹیم ہے۔ یہ ٹیم 2004 میں قائم ہوئی اور اس کا مقامی میدان نیاز اسٹیڈیم ہے۔ اس ٹیم کے مینیجر احمد علی جعفری ہیں۔

حیدرآباد ہاکس
فائل:Hyderabad-Hawks.png
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم رضوان احمد
کوچپاکستان کا پرچم شوکت مرزا
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2004
نیاز سٹیڈیم
گنجائش15,000

ٹیم ترمیم

موجودہ کھلاڑی ترمیم

عدد نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
03 عظیم گھمن   (1991-01-24) 24 جنوری 1991 (age 33) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک
08 شرجیل خان   (1989-08-14) 14 اگست 1989 (age 34) بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ لیگ بریک کپتان
13 شاہد قمبرانی   (1978-02-02) 2 فروری 1978 (age 46) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
33 رضوان احمد   (1976-03-31) 31 مارچ 1976 (age 47) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
48 عقیل انجم   (1987-03-07) 7 مارچ 1987 (age 37) بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
77 محمد عرس   (1985-06-04) 4 جون 1985 (age 38) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک
وکٹ کیپر
06 شہزاد حیدر   (1987-02-03) 3 فروری 1987 (age 37) دائیں ہاتھ  –
07 ذیشان گل   (1991-03-12) 12 مارچ 1991 (age 33) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
16 محمد اویس   (1992-10-25) 25 اکتوبر 1992 (age 31) دائیں ہاتھ  –
آل راؤنڈرز
02 لال کمار   (1989-12-29) 29 دسمبر 1989 (age 34) بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ
05 حنیف الرحمن   (1976-03-31) 31 مارچ 1976 (age 47) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
گیند باز
01 فرحان ایوب   (1992-02-11) 11 فروری 1992 (age 32) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
22 میر علی   (1988-09-10) 10 ستمبر 1988 (age 35) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
98 ریحان ریاض   (1977-01-14) 14 جنوری 1977 (age 47) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
27 غلام یاسین   (1985-03-05) 5 مارچ 1985 (age 39) دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھو ڈوکس سپن
12 اسلم ستار   (1985-03-05) 5 مارچ 1985 (age 39) دائیں ہاتھ لیگ بریک
99 کاشف بھٹی   (1985-07-25) 25 جولائی 1985 (age 38) دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
04 ارشد خان   (1971-03-22) 22 مارچ 1971 (age 52) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔