حیدر باش
حیدر باش (28 جنوری 1947 – 14 اپریل 2020[2]) ترک سیاست دان اور تاجر تھے۔
حیدر باش | |
---|---|
(ترکی میں: Haydar Baş) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جنوری 1947ء ترابزون |
وفات | 14 اپریل 2020ء (73 سال)[1] ترابزون [1] |
وجہ وفات | کووڈ-19 |
شہریت | ترکیہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | باکو اسٹیٹ یونیورسٹی |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
پیشہ | مصنف ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی [1] |
درستی - ترمیم |
وہ سیاسی جماعت آزاد ترکی پارٹی کے بانیاوں میں سے ایک تھے اور اپنی وفات تک جماعت کے رہنما کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔[3][4] وہ ترکی میں سلسلہ قادریہ طریقت ثانوی شاخ کے رہنما بھی تھے۔[5][6][7] اس کے علاوہ وہ کئی ذرائع ابلاغ کے اداروں جیسے ملت ٹی وی، مساج ٹی وی اور اوغوت، مساج، اچمال جرائد مع یعنی مساج اخبار کے بھی مالک تھے۔[8]
ان کی وفات 14 اپریل 2020 کو طرابزون کے اسپتال میں کووڈ-19 کے سسب ہوئی۔[9]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ https://www.hurriyet.com.tr/gundem/son-dakika-haberler-haydar-bas-corona-virusu-nedeniyle-hayatini-kaybetti-41493985
- ↑ "Haydar Baş Corona Virüsü nedeniyle hayatını kaybetti"۔ hurriyet.com.tr۔ Hürriyet۔ 14 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2020
- ↑ "BİYOGRAFİ# Prof. Dr. Haydar BAŞ"۔ btp.org.tr (بزبان التركية)۔ Independent Turkey Party۔ 14 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2020
- ↑ "Prof. Dr. Haydar Baş Kimdir"۔ haydarbas.com (بزبان التركية)۔ Prof. Dr. Haydar Baş – Official Website۔ 14 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2020
- ↑ "Nedim Şener Haydar Baş olayını yazdı"۔ internethaber.com۔ İnternet Haber۔ 8 اگست 2018۔ 14 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2020
- ↑ "Haydar Baş kimdir: İddialı vaatleri ve aleyhine açılan evrakta sahtecilik davalarıyla gündem olan siyasetçi"۔ bbc.com/turkce/۔ BBC Türkçe۔ 14 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑
- ↑ "Meltem TV ve Yeni Mesaj'ın sahibi işte Haydar Baş'ın mal varlığı" (بزبان التركية)۔ İnternet Haber۔ 7 اگست 2018۔ 14 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2020
- ↑ "Son dakika! Haydar Baş corona virüsünden hayatını kaybetti" (بزبان التركية)۔ Sözcü۔ 14 اپریل 2020۔ 14 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2020