حیدر پاشا مسجد (انگریزی: Haydar Pasha Mosque) (ترکی زبان: Haydarpaşa Camii, یونانی: Χαϊντάρ-πασά τζαμί) شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں ایک تاریخی مسجد ہے۔ یہ سلیمیہ مسجد (سینٹ سوفیا کیتھیڈرل) کے بعد قبرص کی دوسری بہترین گوتھک عمارت ہے جو اس سے قبل ایک فرنگی (لاطینی) کیتھڈرل تھا۔ [2]

حیدر پاشا مسجد
 

منسوب بنام کیتھرین اسکندری   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 14ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک قبرص [1]
ترک جمہوریہ شمالی قبرص   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ نیکوسیا [1]،  شمالی نیکوسیا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 35°10′39″N 33°21′58″E / 35.177485°N 33.366133°E / 35.177485; 33.366133   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map
حیدر پاشا مسجد

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب archINFORM project ID: https://www.archinform.net/projekte/19029.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جولا‎ئی 2018
  2. "Historic Cyprus - A Guide to its Towns and Villages, Monasteries and Castles", by Rupert Gunnis (former Inspector of Antiquities in Cyprus), pub 1936, reprinted 1973 by Halkin Sesh Ltd, Nicosia. Pp 58-60