سلیمیہ مسجد، نکوسیا (انگریزی: Selimiye Mosque, Nicosia) (ترکی زبان: Selimiye Camii; یونانی: Τέμενος Σελιμιγιέ) جس کا سابقہ نام سینٹ سوفیا کیتھیڈرل تھا جو سابقہ رومن کاتھولک کیتھیڈرل تھا جسے مسجد تبدیل کر دیا گیا۔ یہ شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں واقع ہے۔

سلیمیہ مسجد
Selimiye Mosque
Selimiye Camii / Τέμενος Σελιμιγιέ
بنیادی معلومات
متناسقات35°10′35″N 33°21′52″E / 35.1765°N 33.3645°E / 35.1765; 33.3645
مذہبی انتساب
ضلعدرحقیقت ضلع لیفکوسا
ازروئے قانون ضلع نیکوسیا
ملکقبرص
سنہ تقدیس1326
حیثیتفعال بطور مسجد
تعمیراتی تفصیلات
طرز تعمیرگوتھک
سنگ بنیاد1209
تفصیلات
گنجائش2500
مینار2

نگار خانہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم