"راحت فتح علی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
{{خانہ معلومات قوال}}
 
'''راحت نصرت فتح علی خان''' یا صرف راحت فتح علی خان ([[فیصل آباد]]، [[پنجاب]]<ref name="ans">{{cite web|title=راحت فتح علی خان کا تعارف|url=http://www.answers.com/topic/rahat-fateh-ali-khan| work=Answers.com| accessdate=2010-08-04| archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181225125658/http://www.answers.com/topic/rahat-fateh-ali-khan | archivedate = 2018-12-25 دسمبر 2018 |url-status=live}}</ref>، [[پاکستان]] میں 1974ء کو پیدا ہوئے۔ وہ ایک [[پاکستان|پاکستانی]] موسیقار اور گلوکار ہیں۔ وہ بنیادی طور پر [[پنجابی زبان|پنجابی]] [[قوالی]] کے ایک گلوکار ہیں۔ وہ [[فرخ فتح علی خان]] کے صاحبزادے اور [[نصرت فتح علی خان|استاد نصرت فتح علی خان]] کے بھتیجے ہیں<ref name="ans"/> قوالی کے علاوہ بھی وہ غزل اور ہلکی پھلکی موسیقی گاتے ہیں۔ وہ بڑے پیمانے پر پاکستان، بھارت کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کا دورہ کر کے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔آپ کی دادا افغانستان کے درالحکومت کابل کے رھنے والے پٹھان کے شاخ نورزئی سے تعلق رکھتے تھے جو بعد میں بھارت مشترکه ھندوستان کے صوبے مشرقی پنجاب کی شھر جلندھر میں آبسے.<ref>{{Cite web |url=http://www.lifestyle.headlinesindia.com/mans-world/singers/rahatfateh-alikhan.html {{dead|title=آرکائیو کاپی link|access-date=اگست 2010-10-03 |archive-date=2009-10-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20091029100639/http://www.lifestyle.headlinesindia.com/mans-world/singers/rahatfateh-alikhan.html |url-status=dead }}</ref>
 
== ابتدائی زندگی اور تربیت ==
سطر 10:
راحت کا پہلا عوامی فنی مظاہرہ دس یا گیارہ برس کی عمر میں ہوا جب انہوں نے اپنے چچا کے ساتھ 1985 میں [[برطانیہ]] کا دورہ کیا اور قوالی پارٹی کے ساتھ گانے کے علاوہ سولو گانے بھی گائے۔<ref>[[نصرت فتح علی خان]] کا تعارف DVD ''Live in Concert in the U.K.''، Vol. 8 ([[Oriental Star Agencies]])</ref> 27 جولائی، 1985ء کو [[برمنگہم]] میں ایک کنسرٹ میں انہوں نے سولو غزل ''مکھ تیرا سوہنیا شراب نالوں چنگا اے'' گائی۔ 1985 میں ہائرو تفریحی مرکز کے ایک کنسرٹ میں انہوں نے ایک سولو گانا ''گن گن تارے لنگھ گئیاں راتاں'' گایا۔
 
پاپ (2004) کے ہٹ گانے ''من کی لگن'' سے انہوں نے بالی وڈ میں پس پردہ گلوکار کے طور پر اپنا نام درج کروایا۔ بالی وڈ فلموں کے گانوں کی وجہ سے وہ ہندوستان میں بھی بہت مقبول ہیں۔ ۔<ref>{{cite news |title= Sufi sublime|author= Pallavi Jassi|url= http://www.expressindia.com/latest-news/Sufi-sublime/299186/|publisher= [[انڈین ایکسپرییس]] |date= Apr 20, 2008| archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181225125654/http://expressindia.indianexpress.com/latest-news/Sufi-sublime/299186/ | archivedate = 2018-12-25|access-date= دسمبر 20182010-10-03|url-status= dead}}</ref>
 
2010ء میں انہوں نے برطانیہ کے ایشیائی موسیقی اعزازات میں "بہترین بین الاقوامی ایکٹ" کا اعزاز جیتا (AMAs برطانیہ)۔<ref>{{Cite web |url= http://www.bbc.co.uk/asiannetwork/events/ama2010/winners/ |title=BBC – Asian Network – BBC Asian Network AMA 2010 – Winners |work=bbc.co.uk |accessdate=24 اگست 2010 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225125656/https://www.bbc.co.uk/asiannetwork/events/ama2010/winners/%0A%20 |archivedate=2018-12-25 |url-status=live }}</ref>
|title=BBC – Asian Network – BBC Asian Network AMA 2010 – Winners |work=bbc.co.uk |accessdate=24 اگست 2010| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225125656/https://www.bbc.co.uk/asiannetwork/events/ama2010/winners/%0A%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
 
آج کل ان کے پاکستانی قومی گیت دھرتی دھرتی اور ہم پاکستان زبان زد عام ہیں؛ اس کے علاوہ ہندوستانی فلموں میں ان کے گیت بھی بہت مقبول ہیں۔