"چلی میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
{{اسلام بلحاظ ملک}}
 
'''چلی میں اسلام''' :اعداد و شمار کے مطابق تقریبا 4،000 کی مسلم آبادی چلی میں بستی ہے جو آبادی کا 0.1 فی صد یا اس سے بھی کم میں شمار ہوتی ہے <ref>{{Citation
{{Citation
| editor-last = Miller
| editor-first = Tracy
سطر 11 ⟵ 10:
| title = Mapping the Global Muslim Population: A Report on the Size and Distribution of the World’s Muslim Population
| format = [[پی ڈی ایف|PDF]]
| url = http://pewforum.org/newassets/images/reports/Muslimpopulation/Muslimpopulation.pdf
| accessdate = 2009-10-08}} {{Dead link|date=November 2010|bot=H3llBot}}
| archive-date = 2018-12-25
</ref>۔ [[چلی]] میں بہت سی اسلامی تنظیمات موجود ہیں جیسے [[سینٹیاگو]] میں 'چلی کا اسلامی معاشرہ اور مسجد السلام (Spanish: Sociedad Musulmana de Chile y Mezquita As-Salam)' اور [[اکوئیکو]] میں مسجد بلال(Mezquita Bilal) موجود ہیں جبکہ کوکمبو شہر میں محمد ثقافتی مرکز اور اسلامی سنی کمیونٹی جیسی تنظیمات موجود ہیں۔
| archive-url = https://web.archive.org/web/20181225005137/http://www.pewforum.org/newassets/images/reports/muslimpopulation/muslimpopulation.pdf
| url-status = dead
}}</ref>۔ [[چلی]] میں بہت سی اسلامی تنظیمات موجود ہیں جیسے [[سینٹیاگو]] میں 'چلی کا اسلامی معاشرہ اور مسجد السلام (Spanish: Sociedad Musulmana de Chile y Mezquita As-Salam)' اور [[اکوئیکو]] میں مسجد بلال(Mezquita Bilal) موجود ہیں جبکہ کوکمبو شہر میں محمد ثقافتی مرکز اور اسلامی سنی کمیونٹی جیسی تنظیمات موجود ہیں۔
 
== تاریخ ==
سطر 20 ⟵ 22:
کہا جاتا ہے کہ [[1854]] میں دو [[ترک]] مسلمان چلی پہنچے اس کے بعد [[1865]] اور [[1875]] میں یہی تاریخ دہرائی گئی ان مسلمانوں کا آبائی وطن تو معلوم نہیں تاہم اتنا معلوم ہے کہ یہ [[سلطنت عثمانیہ]] کے زیر قبضہ کسی علاقے سے آئے ہیں
 
[[1856]] میں مسلمانوں کی بڑی تعداد [[سلطنت عثمانیہ]] کے زیر قبضہ علاقوں [[شام]] , [[لبنان]] اور [[فلسطین]] سے ہجرت کر کے آئے [[1885]] کے اعدادوشمار کے مطابق چلی میں 29 مسلمان تھے لیکن ان کے متعلق معلومات بہت کم تھی تاہم [[1895]] کے اعدادوشمار کے مطابق 76 ترک باشندوں میں سے 58 مسلمان تھے جو ملک کے شمالی علاقوں میں رہتے تھے [[1907]] کے اعدادوشمار میں یہ تعداد 1498 تک پہنچ گئی جن میں 1183 مرد جبکہ 315 خواتین تھیں جو کل آبادی کا0.04 تھیں تاہم یہ چلی کی تاریخ میں سب سے زیادہ تناسب تھا۔<ref>{{cite web |author=Islam Online|title= The Muslim Community in Chile Origins and Dreams|url=http://www.islamonline.net/servlet/Satellite?c=Article_C&cid=1158658443061&pagename=Zone-English-ArtCulture/ACELayout|accessdate=2009-01-29| archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20190106234430/https://archive.islamonline.net/?p=911 | archivedate = 6 جنوری 2019 -01-06|url-status=live}}</ref>
[[1920]] ء میں ایک نئی مردم شماری سے ظاہر ہوا ہے کہ مسلمانوں کی تعداد 402 ہو گئی جن میں 343 مرد اور 59 خواتین تھی۔ زیادہ تعداد سینٹیاگو اور اینٹوفاگسٹا میں تھیں جبکہ باقی ہر صوبے میں 76 مسلمان تھے۔[[2002]] کے اعدادوشمار میں مسلمانوں کی تعداد 2894 بتائی گئی(0.03%)ان میں 66 فیصد مرد اور باقی خواتین تھیں۔ اس سے پہلے [[1992]] کے اعدادوشمار میں مذہب کے اعداد وشمار نہیں کیے گئے تھے۔
چلی میں مسلمانوں کی پہلی تنظیم 25 ستمبر 1926 میں مسلم یونین چلی کے نام سے بنائی گئی۔ اس کے بعد 16 اکتوبر 1927 میں امدادی اور اسلامی چیرٹی سوسائٹی قائم کی گئی۔1952 میں مسلمانوں کی تعداد 1956 تک بڑھنا شروع ہو گئی جن میں زیادہ تعداد سینٹیاگو اور اینٹوفاگسٹا میں رہتی تھی جبکہ باقی تعداد دوسرے مختلف صوبوں میں بکھری ہوئی تھی۔1960 میں مسلمانوں کی تعداد کم ہو کر 522 ہو گئی جن میں 209 سینٹیاگو میں رہتے تھے۔ ایک دہائی بعد مسلمانوں کی تعداد 1431 ہو گئی لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ ان کا تعلق چلی سے ہے یا وہ تارکین وطن تھے اور یہ ،مسلمان پورے ملک میں بکھرے ہوئے تھے۔