"ثناء اللہ امرتسری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م «ثناء اللہ امرتسری» کو محفوظ کیا ([ترمیم=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (اختتام 04:13، 26 ستمبر 2020ء (UTC)) [منتقل=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (اختتام 04:13، 26 ستمبر 2020ء (UTC)))
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی}}
 
'''ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری<ref name=":22">شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری کا سفرنامہ حجاز، از مولانا سعید احمد چنیوٹی، ص 10 تا 20</ref><ref name=":52">{{Cite web|url=https://jang.com.pk/news/673925|title=فاتح قادیان مولانا محمد ثناء اللہ امرتسریؒ|date=|accessdate=|website=[[روزنامہ جنگ|جنگ]]|publisher=|last=|first=}}</ref><ref name=":02">[[ثناء اللہ امرتسری|شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری]]، اربعین ثنائی، صفحہ 11-18</ref><ref name=":62">فتح قادیان سردار اہل حدیث مولانا ثناء اللہ امرتسری: حیات- خدمات- آثار از محمد رمضان یوسف سلفی، صفحہ 25</ref><ref name=":42">تذکرہ ابو وفا، از عبدالرشید عراقی سوہدروی ص 41 تا 45</ref>''' ([[ولادت]]: [[12 جون]] [[1868ء]] - [[موت|وفات]]: [[15 مارچ]] [[1948ء]]) معروف [[عالم دین]]، [[تفسیر قرآن|مفسرِ قرآن]]، [[محدث]]، [[مؤرخ]]، [[صحافی]]، [[ادیب]]، [[خطیب]] و [[مصنف]] تھے جو [[امرتسر]] میں پیدا ہوئے۔'''<ref name=":52" />'''<ref name=":22" /> آپ کو '''فاتح قادیان''' اور '''مناظرِ اسلام''' کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے۔<ref name=":52" /> مولانا ثناءاللہ [[جمعیت علمائے ہند]] کی بانی شخصیات میں سے ہیں۔<ref name="mahbub2">{{cite book|title=تاریخ دار العلوم دیوبند (جلد 2)|author1=[[سید محبوب رضوی]]|first=|publisher=ادرہ احتمام، [[دار العلوم دیوبند]]|year=|isbn=|edition=1981|location=|page=45-46|pages=|language=English|translator=پروفیسر مرتض حسین ایف قریشی|chapter=مولانا ابوالوفا ثناء اللہ امرتسری}}</ref> مولانا نے 1906ء سے 1947ء تک [[مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند]] کے جنرل سیکرٹری کے فرائض سر انجام دیا<ref name=":22" /><ref>{{cite web|url=http://www.ahlehadees.org/about-ahle-hadith-hadees/markazi-jamiat-ahle-hadees-hadith-history.html|title=مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند|url-status=livedead|archiveurl=https://web.archive.org/web/20171012150100/http://ahlehadees.org/about-ahle-hadith-hadees/markazi-jamiat-ahle-hadees-hadith-history.html|archivedate=2017-10-12|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref> اور [[ہفت روزہ اہل حدیث (اخبار)|ہفت روزہ اہل حدیث]] کے ایڈیٹر بھی تھے۔آپ انجمن اہل حدیث پنجاب کے صدر تھے۔<ref name="silk2">{{cite book|url=http://www.darululoom-deoband.com/urdu/books/tmp/1388990860%20Silk%20Letter%20Movement.pdf|title=تحریک ریشم خط|last1=دیوبندی|first1=سید محمد میاں|publisher=شیخ الہند اکیڈمی|year=|isbn=|location=[[دار العلوم دیوبند]]|page=208|pages=|translator=محمداللہ قاسمی|chapter=مولوی ثناءاللہ|authorlink1=سید محمد میاں دیوبندی|accessdate=11 مئی 2020}}</ref> مولانا ثناءاللہ [[مرزا غلام احمد]] اور [[احمدیہ|احمدیہ تحریک]] کے بڑے مخالف تھے۔ مولانا غلام رسول قاسمی، مولانا احمد اللہ امرتسری، [[احمد حسن کانپوری|مولانا احمد حسن کانپوری]]، [[عبدالمنان وزیر آبادی|حافظ عبدالمنان وزیر آبادی]] اور [[سید نذیر حسین دہلوی|میاں نذیر حسین محدث دہلوی]] سے علوم دینیہ حاصل کیے۔ مسلک کے لحاظ سے [[اہل حدیث]] تھے اور اپنے مسلک کی ترویج کے لیے تمام زندگی کوشاں رہے۔ [[ہفت روزہ اہل حدیث (اخبار)|اخبار اہل حدیث]] جاری کیا۔ اور بہت سی کتاب لکھیں۔ فن مناظره میں مشاق تھے۔ سینکڑوں کامیاب مناظرے کیے۔ مشہور تصنیف تفسیر القرآن بکلام الرحمن (عربی) ہے۔ دوسری تفسیر ’’[[تفسیر ثنائی|تفسیرِ ثنائی]] ‘‘ (اردو) ہے۔
 
== حالات زندگی ==