"اپاسنا سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 12:
 
== ذاتی زندگی ==
اپاسنا نے اداکار نیرج بھردواج سے شادی کی جو دور درشن ٹیلی ویژن کے ڈراموں میں اداکاری کرتے ہیں۔ انہوں نے کچھ ہندی اور بھوجپوری فلموں میں بھی اداکاری کی ہے۔ ان میں انہوں نے ہیرو کا کردار بھی نبھایا جب کہ کچھ منفی کردار بھی ادا کیے۔ ایک ٹیلی ویژن کی سیریل “ اے دل نادان” کی شوٹنگ کے دوران ان دونوں کی ملاقات ہوئی تھی جو دوستی سے ہوتی ہوئی رفتہ رفتہ محبت میں تبدیل ہوئی ،بالآخر دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا اور ازدواجی بندھن میں بندھ گئے۔<ref>{{cite web|title=Neeraj Bharadwaj Married to Upasana Singh|url=http://neerajbharadwaj.webs.com/apps/blog/show/5413680-neeraj-bharadwaj-married-to-upasana-singh|access-date=2020-11-24|archive-date=2014-01-06|archive-url=https://web.archive.org/web/20140106162842/http://neerajbharadwaj.webs.com/apps/blog/show/5413680-neeraj-bharadwaj-married-to-upasana-singh|url-status=dead}}</ref>
== کیرئیر ==
اپاسنا نے اپنی فنی زندگی کی شروعات 1986ء میں راجیشری پروڈکشنز کے زیر اہتمام بننے والی ایک ہندی فلم “بابل” میں ایک مرکزی کردار میں جلوہ گر ہو کر کی۔ اس کے بعد انہوں نے 1988ء میں بننے والی فلم “بے چلی سسریے” میں اداکاری کی ، یہ فلم راجستھانی سینما کے لیے ایک انقلابی قدم کی حیثیت رکھتی ہے۔اس کے بعد انہوں نے کئی ایک ہندی، پنجابی، بھوجپوری اور راجستھانی فلموں اور ڈراموں میں کام کیا جن میں ڈر، جوانی زندہ باد، لوفر، جدائی، میں پریم کی دیوانی ہوں، مجھ سے شادی کروگی، اعتراض، اولڈ از گولڈ، مائی فرینڈ گنیش، گول مال ریٹرنز اور ہنگامہ قابل ذکر ہیں۔