"سید احمد بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 20:
 
== نسب اور تاجپوشی ==
ان کے نسب کو براہ راست اسلام کے نبی محمد پر لگایا جا سکتا ہے۔ مغل شہنشاہ [[شاہجہاں]] کی درخواست پر [[بخارا]] کے [[شاہ]] نے [[سید عبدالغفور شاہ بخاری]] کو [[بخارا]]، [[سمرقند]] سے ہندوستان بھیجا تاکہ دلی کی جامع مسجد کے شاہی امام کے عہدے کو قبول کریں (وہ اپنے ماں باپ کی جانب سے حضرت محمّد کی اولاد میں سے تھے)۔ ہفتہ کے روز، 14th اکتوبر 2000 ء (15th رجب 1421 ھ) کو ایک تقریب کے ذریعے انہیں [[مولانا]] [[سید عبداللہ بخاری]] کا جانشین مقرر کیا گیا۔<ref>{{cite web|title=Jama Masjid|url=http://www.jmuf.org/about_jamia.htm|access-date=2013-06-16|archive-date=2011-11-17|archive-url=https://web.archive.org/web/20111117181151/http://www.jmuf.org/about_jamia.htm|url-status=dead}}</ref>
 
== سیاست کے ساتھ تعلق ==