"مرتضی حسین نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 34:
== کتابخانہ مرتضوی ==
ان کا ایک چھوٹا سا گھر تھا۔ ایک ہی کمرہ میں ان کا کتابخانہ تھا۔ اسی کمرہ میں فاضل لکھنوی ؒ اپنی کتابوں میں گھرے بیٹھے رہتے تھے۔ وہی کمرہ ملاقات کا کمرہ تھا۔ فاضلؔ لکھنوی کتابوں کے ڈھیر کے درمیان بیٹھے ہوتے۔ ملاقاتی ارد گرد بیٹھے اپنے مسائل بیان کرتے۔ مولانا مطالعہ بھی کرتے رہتے تھے، اسی درمیان لوگوں کو بھی غور سے سنتے تھے، ان کے جوابات بھی دیتے تھے، ان کی ضرورتوں کو بھی پورا کرتے تھے، خاطر مدارات بھی کرتے رہتے تھے۔ اسی کمرہ میں شام کو تین چار گھنٹے شاگرد پڑھنے آتے تھے۔ عربی ادب میں ما قبل اسلام کا ادب، عہد قرآنی کا ادب اور جدید عربی ادب، فارسی ادب میں حافظ و سعدی، خاقانی اور خیام، اردو ادب میں میر امن، انیس، دبیر، غالب، تفسیر قرآ ن، حدیث نبویؐ، فقہ و اصول، کلام و فلسفہ، ہیئت و نجوم، تاریخ و سیاست سبھی موضوعات پر مختلف سطح کے شاگرد درس لینے آتے تھے، خاص طور سے ایم اے اور پی ایچ ڈی کے طالب علم مولانا سے تحقیقی امور پر ہدایات لیتے تھے، مولانا ہر سطح کے شاگردوں کو اس طرح پڑھاتے اور راہنمائی فرماتے تھے کہ سبھی مطمئن ہوکر جاتے تھے۔<ref>نقوی، سید عارف حسین، فاضل لکھنوی احوال و آثار، ص22</ref>
آپ کے انتقال کے بعد، آپ کے بڑے بیٹے اور علمی وارث، علامہ آیت اللہ سید حسین مرتضی نقوی صاحب نے، مرحوم کی وصیت کے مطابق ان کے کتابخانہ کو ایک عمومی، تحقیقاتی کتابخانہ کی صورت میں قائم رکھا۔ جس سے آج بھی کراچی میں اہل علم و مطالعہ استفادہ کرتے ہیں۔ اس کتابخانہ میں اس وقت تقریبا 50 ہزار کتابیں موجودہیں، جس میں نہایت اہم اور نادر کتابیں اور قلمی نسخے شامل ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://ml.com.pk/ |title=Index of /<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2016-03-02 |archive-date=2017-03-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170324070102/http://ml.com.pk/ |url-status=dead }}</ref>
 
== اساتذہ ==
سطر 505:
* [https://www.scribd.com/doc/49086448/Allama-Syed-Murtaza-Hussain-Fazil-Lakhnawi-Mukhtasar-Taaruf علامہ الحاج سید مرتضی حسین صدرالافاضل فاضل لکھنوی کا مختصر تعارف، مرتضی، سید حسین]
* [https://www.scribd.com/doc/48751110/تعارف-مولانا-سید-مرتضی-حسین-فاضل-لکھنوی تعارف مولانا سید مرتضی حسین فاضل لکھنوی، بزم فاضل]
* [http://ml.com.pk/ کتابخانہ مرتضوی کی وبسائٹ] {{wayback|url=http://ml.com.pk/ |date=20170324070102 }}
 
[[زمرہ:1923ء کی پیدائشیں]]