"ٹیلی فون انٹرویو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Filled in 0 bare reference(s) with reFill 2
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
'''ٹیلی فون انٹرویو''' {{دیگر نام|انگریزی=Telephone interview}} اکثر آجرین کی جانب سے [[بھرتی]] کے دوران لیا جاتا ہے۔ اس طرح کے انٹرویو سے آجرین امیدواروں کو مطلوبہ معیاروں کے حساب سے منتخب کر سکتے ہیں، جیسے کہ تجربہ، قابلیت، متوقع تنخواہ وغیرہ عہدے اور کمپنی کی مناسبت سے واجب ہو سکتے ہیں۔ ٹیلی فون انٹرویو آجرین کا قیمتی وقت اس طرح سے بچاتا ہے کہ وہ غیر موزوں امیدواروں کو لوگوں کو بھرتی کرنے کے اولین دور ہی سے الگ کر دیں۔<ref name=VirginiaTechCareerServices>{{Cite web |url=http://www.career.vt.edu/interviewing/TelephoneInterviews.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-07-21 |archive-date=2010-07-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100709213031/http://www.career.vt.edu/Interviewing/TelephoneInterviews.html |url-status=dead }}</ref> آجرین ٹیلی فون انٹرویو کو ایک [[طے شدہ انٹرویو]] کے طور پر انجام دیتے ہیں۔<ref name=Careersrover.com>http://www.careersrover.com/telephone-interviews-what-are-they/</ref> سوالات عمومًا زیر غور عہدے سے مناسبت رکھتے ہیں۔ حالانکہ ٹیلی فون انٹرویو سے کسی راست رابطہ قائم ہونا ضروری نہیں ہے، تاہم ایسا ہونے آگے امکانات موجود ہے جب کمپنی سنجیدگی سے کسی امیدوار کو ملازمت دینے پر غور کرے۔ ٹیلی فون انٹرویو کم خرچ تکنیک ہے۔<ref name=Dailybsness.com>http://www.dailybsness.com/en-wiki/How_to_successfully_approach_the_phone_job_interview</ref>
 
[[تحقیقاتی صحافت]] یا [[راست نشریہ]] میں میں کئی ٹیلی فون انٹرویو کا سہارا لیا جاتا ہے۔ کئی بار مشاہیر، برسر آوردہ یا خبر ساز شخصیات ٹیلی فون انٹرویو کا سہارا لیتی ہیں۔<ref>{{Cite web|url=http://urdu.news18.com/news/international/half-brother-of-barak-obama-malik-obama-will-vote-trump-194208.html|title=بارک اوبامہ کے سوتیلے بھائی مالک اوبامہ صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کو دیں گے ووٹ– News18 Urdu|website=urdu.news18.com}}</ref> کئی بار تنازعات کے وقت بھی لوگ وقت اور سہولت کی خاطر ٹیلی فون انٹرویو کا سہارا لیتے ہیں۔<ref>{{Cite web|url=https://www.etemaaddaily.com/entertainment-news/tv-star-jasmin-bhasin-narrates-her-metoo-story:60052|title=اس ٹی وی آرٹسٹ سے اوڈیشن میں کہا گیا، رول چاہیئے تو، کپڑے اتارو|first=news and|last=media|website=www.etemaaddaily.com}}</ref>