"شفیق الرحمن ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 9:
}}
'''شفیق الرحمن ندوی''' [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کے ممتاز فاضل، استاذ اور عربی زبان میں فقہ کی مشہور کتاب '''الفقہ المیسر''' کے مصنف ہیں۔
1974 کے آخر میں [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] میں تدریسی خدمات پر مامور ہوئے اور شروع میں [[سید محمد عبد السمیع ندوی]] کی سرپرستی میں رواق سلیمانی کے نگراں رہے پھر مولانا [[سید محمد عبد السمیع ندوی]] صاحب مصروفیات کے بنا پر نگراں کے عہدہ سے سبکدوش ہو گئے تو شفیق الرحمن ندوی نے یہ ذمہ داری سنبھالی اور ساتھ میں تدریسی خدمات بھی انجام دیتے رہے۔<ref>https://abulhasanalinadwi.org/books/yadon-ke-chirag-by-rabey-hasani/ {{wayback|url=https://abulhasanalinadwi.org/books/yadon-ke-chirag-by-rabey-hasani/ |date=20190320193552 }} صفحہ نمبر 297</ref> اللہ آپ کو جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین۔ جزاك اللهُ
 
==حوالہ جات==