Inayatullah Gohati
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب Inayatullah Gohati کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 10:48، 29 مئی 2020ء (م ع و)
معروفیت
ترمیمآپ خود پر مضمون نہیں لکھ سکتے، اگر حوالے اور مواد موجود ہے تو نشاندہی کریں، کہاں، کس اخبار یا ویب سائٹ پر آپ کے کالم یا اس شخصیت کے کال مشائع ہوتے ہیں۔ تاکہ معروفیت کا علم ہو سکے۔ ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے، معروفیت وغیرہ ایک نظر دیکھ لیں۔ Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:05، 26 اگست 2020ء (م ع و)
بے غیرت، جاہل ، کمینے انسان میں نے تین دفعہ شیخ القرآن والحدیث مولانا محمد شفیق الرحمان حقانی پر مدلل مضامین تحریر کۓ لیکن تم جاہل نے ڈیلیٹ کر دیۓ اور مجھ سے پوچھا تک نہں۔ آپ جیسے دین و مذہب سے بیگانہ، جاہل ایسی عظیم ہستیوں کی قدر کیا جانے۔ آپ مجھے وٹس ایپ نمبر بھیجے تو میں اس شخصیت سے متعلق تمام کالمز آپ کو بھیجدو۔ جاہل انسان ویکیپیڈیا کی بربادی کے لۓ تم اکیلے ہی کافی ہو۔ اللہ آپ کا بیڑہ غرق کر دے آمین۔ Inayatullah Gohati (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:10، 27 اگست 2020ء (م ع و)
جاہل انسان Inayatullah Gohati (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:12، 27 اگست 2020ء (م ع و)
جاہل Inayatullah Gohati (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:05، 28 اگست 2020ء (م ع و)