"برکت اللہ مارہروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:بھارتی صوفیاء بجانب زمرہ:ہندوستانی صوفیا
1 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 36:
[[سلسلہ برکاتیہ]] مکمل مضمون
 
شہید علامہ [[اسید الحق قادری]] بدایونی لکھتے ہیں، ’’صاحب البرکات سیدنا شاہ برکت اللہ مارہروی نے باقاعدہ مارہرہ میں سکونت اختیار کی اور رشد و ہدایت کے لیے خانقاہ کی بنیاد ڈالی، یہی خانقاہ آج پورے عالم میں [[خانقاہ برکاتیہ]] مارہرہ مطہرہ کے نام سے جانی جاتی ہے- یوپی کا یہ گمنام قصبہ صاحب البرکات کی نسبت اور ان کے فیض سے آج طریقت و معرفت اور رشد و ہدایت کی علامت بن گیا ہے۔‘‘ <ref>[http://m.hamariweb.com/articles/detail.aspx?id=19150 Religion Articles : Hamariweb.com - خانوادۂ برکاتیہ اور فیضان چشت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> اس خانقاہ سے بیعت مشائخ اور خلفاء کے سلسلے کو برکاتیہ کہا جانے لگا۔ اور قادری برکاتی لکھا جانے لگا۔ دراصل یہ سلسلہ عالیہ قادریہ ہی ہے اس خانقاہ کے مریدوں میں سے ایک عظیم عالمِ دین اور صوفی، امام اہلسنت اعلیٰ حضرت مولانا مولوی [[احمد رضا خان]] اپنے علمی اور تحقیقی کام کی وجہ سے بہت مشہور ہوئے۔ وہ اپنے مُرشد خانے کا بہت احترام کرتے تھے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.imamahmedraza.com/love-with-murshid/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-05-25 |archive-date=2015-11-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20151123152923/http://www.imamahmedraza.com/love-with-murshid/ |url-status=dead }}</ref>
 
== شعر و ادب ==
سطر 52:
* [http://library.truequran.com/Book1.aspx?bk=102&pg=108&cate=30&name=شرحِ%20شجرہ%20قادِریہ%20رضویہ%20عطاریہ&writer=پیشکش(مجلس%20المدینۃ%20العلمیۃ) حضرتِ سیِّدُنا برکت اللہ مارہروی علیہ رحمۃ اللہ الباری]
* [http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx/article.aspx?id=18437 Hadrat Sayyid Shah Barkatullah Marehrwi]
* [http://m.hamariweb.com/articles/detail.aspx?id=19150 خانوادۂ برکاتیہ اور فیضان چشت]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
* [http://wikimapia.org/8442178/Dhargha-Hajrat-Syed-Shah-Barkatulla-Sahab-Marehra-Sharif Dhargha Hajrat Syed Shah Barkatulla Sahab, Marehra Sharif. (Marehara) India / Uttar Pradesh / Marehra / Marehara http://wikimapia.org/]