"بھور شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
 
سطر 1:
'''بھور شریف''' صوبہ پنجاب میں [[تحصیل عیسیٰ خیل]] [[ضلع میانوالی]] کے ایک چھوٹے سے گاؤں بھور جس کو عقیدت مند بھور شریف کے نام سے پکارتے ہیں۔<br>
بھور شریف کی نسبت [[میاں جنگ باز]]سے ہے ان کے صاحبزدے [[فتح محمد بھوروی|پیر فتح محمد بھوروی]] ہیں جو [[ڈیرہ اسماعیل خان]] کے مولد اور مکین تھے آپ قصبہ [[موکھیاں]] کے باشندہ تھے وہاں سے ہجرت فرما کر بھور شریف آئے ان کی نسبت سے یہ بھور شریف کہلاتا ہے صوبہ پنجاب کے آخری کونہ میں بھور شریف اب ایک قصبہ ہے جو تحصیل عیسیٰ خیل کے غربی جانب دو میل کے فاصلے پر واقع ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://bhorsharif.com/arabic/aastana.html |title=Aastana Aalia Bhor Sharif<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2017-08-01 |archive-date=2016-04-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160429133027/http://bhorsharif.com/arabic/aastana.html |url-status=dead }}</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}