"سرچ انجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 5:
 دنیا کے  چند بڑے اور مقبول سرچ انجنوں میں گوگل،  بنگ، یاہو ، بیدو، یانکڈیکس، ڈک ڈک گو،  آسک ،اے او ایل، ایکوسیا، سوئس کاؤز، ڈاگ پائل وغیرہ شامل ہیں۔ان میں سے کچھ سرچ انجن مخصوص  علاقوں میں زیادہ مقبول ہیں۔ مثلاً بیدو چین  میں زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ نیور کوریا میں کورین  زبان میں استعمال ہوتا ہے۔یانڈیکس روس میں استعمال ہوتا ہے۔
 
مندرجہ بالا سرچ انجنز کے علاوہ کچھ ایسےپلیٹ فارم جو بہت زیادہ استعمال ہو رہے ہیں ۔ اگرچہ ہم انہیں سرچ انجن نہیں سمجھتے لیکن  حقیقتاً یہ بھی سرچ انجن کے زمرے میں شمار ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ان پر سرچ بھی بہت زیادہ ہے اور مواد بھی بہت زیادہ مقدار میں موجود ہے۔ مثلاً یوٹیوب جو ویڈیوز پر مشتمل مواد کا سب سے بڑا ، مقبول اور کارآمد پلیٹ فارم ہے۔گوگل میپس دنیا بھر کے نقشوں کے لیے اس طرز کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے۔ کوورا ہر قسم کے سوالوں کے جوابات کا بہت بڑا خزانہ ہے۔ امیزان مختلف قسم کی پراڈکٹس یعنی اشیاء کی خرید و فروخت کے لیے دنیا کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے۔ اسی طرح فیس بک، ٹویٹر، انٹر نیٹ آرکائیو،وِکی ، سی سی سرچ، سلائیڈ شئیر وغیرہ بھی طرح طرح کی معلومات کا بہت بڑا خزانہ ہیں۔<ref>{{Cite web|url=https://seonewsurdu.com|title=ایس ای او نیوز اردو|date=4 اپریل 2020|accessdate=4 اپریل 2020|website=ایس ای او نیوز اردو|publisher=ریاست علی|archive-date=2020-10-27|archive-url=https://web.archive.org/web/20201027152505/http://seonewsurdu.com/|url-status=dead}}</ref>
 
=== دنیا کا پہلا سرچ انجن ===
دنیا کا پہلا سرچ انجن 1990 میں  آرکی  (Archie) کی صورت میں سامنے  آیا۔آرکی ڈاؤن لوڈ ہونے  کے قابل فائلوں کا انڈیکس بنانے کیلئے ایف ٹی پی سائٹس کو تلاش کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔اس  سرچ انجن   پر سپیس کی کمی کی وجہ سے ،مواد کی بجائے  صرف فائلوں کی  فہرستیں دستیاب  ہوتی تھیں۔[https://seonewsurdu.com/%d8%b3%d8%b1%da%86-%d8%a7%d9%86%d8%ac%d9%86-%da%a9%d8%b3-%d9%84%db%8c%db%92-%d8%a7%d8%b3%d8%aa%d8%b9%d9%85%d8%a7%d9%84-%db%81%d9%88%d8%aa%db%92-%db%81%db%8c%da%ba/ (سرچ انجن کی مختصر تاریخ)]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
 
=== سرچ انجن کے تین بنیادی کام ===
سطر 40:
اس وقت گوگل دنیا کا سب سے بڑا، معتبر اور مقبول  ترین سرچ انجن ہے۔ گوگل  کے سافٹ وئیر   انتہائی جدید ہیں۔گوگل کے پاس  ہزاروں سافٹ وئیر انجنئیرز کام کرتے ہیں اور آئے دن  ان سافٹ وئیرز میں تبدیلیاں کرنے کے ساتھ ساتھ نئے نئے سافٹ وئیر  بنا کر اس کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے میں مصروف عمل رہتے ہیں۔  اس کا اندازہ  آپ کئی طریقوں سے لگا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر کیا آپ نے کبھی گوگل پر کچھ بھی سرچ کرتے ہوئے اس چیز کو محسوس کیا کہ گوگل کتنی دیر میں آپ کو کتنے رزلٹ دکھاتا ہے؟
 
گوگل پر سرچ باکس  کے نیچے آپکو نہ صرف تلاش کے نتائج کی تعداد بلکہ  ان نتائج کو تلاش کرنے میں  گوگل کا جو وقت صرف ہوتا ہے وہ بھی دکھایا جاتا ہے ۔ آپ  جب بھی گوگل پر کچھ تلاش کریں گے ، سرچ کے نتائج میں  آپکو معلومات والے ہزاروں ، کبھی کبھی لاکھوں بھی نہیں بلکہ کروڑوں ویب صفحات   ملتے ہیں۔گوگل کے نتائج کے تلاش ہونے کی رفتار  زیرو اعشاریہ زیرو  کچھ ہوتی ہے۔  درحقیقت گوگل پر تلاش  کرنے کے لیے ،  آپ  کا متعلقہ سوال ٹائپ کرنے سے بہت  پہلے ہی، گوگل  اس بات کا پتہ لگا  چکا ہوتا ہے  کہ  کس   سوال کے لیے  کون سے نتائج  بہترین ہیں جو آپکو دکھائے جائیں  گے۔ آپ کو بہترین معلومات فراہم   کرنا  ہی  گوگل کا عزم ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://seonewsurdu.com/%d8%b3%d8%b1%da%86-%d8%a7%d9%86%d8%ac%d9%86-%da%a9%d8%b3-%d8%b7%d8%b1%d8%ad-%da%a9%d8%a7%d9%85-%da%a9%d8%b1%d8%aa%db%92-%db%81%db%8c%da%ba/|title=ایس ای او نیوز اُردو|date=Apr 5, 2020|accessdate=Apr 5, 2020|website=ایس ای او نیوز اُردو|publisher=Riasat Ali|last=|first=}}{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
<references group="ایس ای او نیوز اردو" />