"سید مہدی شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 11:
[[2008ء]] میں پاکستان میں پیپلز پارٹی کی حکومت قائم ہونے کے بعد جولائی 2009ء میں سید مہدی شاہ گلگت بلتستان کے لیے پیپلز پارٹی کے صدر منتخب ہوئے۔ اسی دوران اس سال ستمبر میں پاکستان میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے گلگت بلتستان میں "حکم نامہ عطائے اختیار و خود حکمرانی 2009ء" (Empowerment and Self-Governance Order 2009) کا نفاذ کیا جس کے تحت گلگت بلتستان کی نئی انتظامی حیثیت متعین کی گئی۔
 
[[نومبر]] [[2009ء]] میں اس حکم نامے کے تحت گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے پہلے انتخابات ہوئے اور سید مہدی شاہ نہ صرف خود کامیاب ہوئے بلکہ ان کی قیادت میں پیپلز پارٹی یہ انتخابات جیتی۔ اس آرڈر کے تحت گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ تو نہیں دیا گیا لیکن پہلی بار گورنر مقرر کیا گیا اور وزیر برائے امور کشمیر [[قمر زمان کائرہ]] گلگت بلتستان کے پہلے قائم مقام گورنر ہیں اور اس حکم نامے کے تحت گلگت بلتستان کا وزیر اعلیٰ منتخب کیا گیا۔ سید مہدی شاہ گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلے وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے ۔<ref>[http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=76259 پیپلزپارٹی کے سید مہدی شاہ گلگت بلتستان کے پہلے وزیر اعلیٰ منتخب] {{wayback|url=http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=76259 |date=20110812213144 }} روزنامہ جنگ، 11 دسمبر 2009ء</ref><ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2009/12/091211_gilgit_cm_uk.shtml گلگت بلتستان: مہدی شاہ نئے وزیر اعلیٰ] بی بی سی اردو، 11 دسمبر، 2009ء</ref><ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2009/12/091211_mahdi_shah_profile_rh.shtml گلگت بلتستان کے پہلے وزیر اعلیٰ] - [[برطانوی نشریاتی ادارہ|بی بی سی]] اردو، 12 دسمبر 2009ء</ref>
 
== متعلقہ مضامین ==