"شاہ برہان الدین قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
 
سطر 1:
'''سید شاہ برہان الدین قادری عرف " لعل میاں"''' [[خواجہ عمادالدین قلندر بادشاہ]] کے والد ہیں۔
یہ [[پھلواری شریف]] میں خانقاہ برہانیہ جنیدیہ قادریہ کے سربراہ تھے۔ جب ان کے بیٹے خواجہ عمادالدین قلندر بادشاہ اپنے مرشدسید المستغرقین سیدفاضل قلندر سادھوری سے خلافت لے کر ان کے پاس آئے تو اپنے سلسلے کی اجازت و خلافت عطا فرمائی اور اپنی خانقاہ آپ کے سپرد کرکے خود گوشہ نشینی اختیار کرلی۔
سید شاہ برہان الدین قادری کو آبائی طور پر سلسلہ بہ سلسلہ شاہ سعد اللہ اور پھر امیر عطاء اللہ پھلواروی سے پہنچا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ جب خانقاہ عمادیہ پھلواری شریف سے منگل تالاب، [[پٹنہ]] منتقل ہو گئی تب بھی زیارت تبرکات کا یہ سلسلہ بغیر انقطاع جاری رہا اور آج بھی جاری ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.khanquahemadia.org/urdu/naqshbandsajjad |title=حضرت غلام نقشبند سجاد رحمۃاللہ علیہ<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2017-06-04 |archive-date=2017-10-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171028160336/http://www.khanquahemadia.org/urdu/naqshbandsajjad |url-status=dead }}</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}